English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Sludger | گاد پمپ ۔ ریت پمپ ۔ | |
| Sludgy | Adjective | کیچڑ بھرا ۔ |
| Slue | Verb | گُھمانا طرف موڑنا جیسے جہاز کے بادبان کی نِچلی لکڑی کو ۔ چاروں طرف گُھمانا ۔ چکر دینا ۔ |
| Slug | Adjective | سلگ ۔ حلزون گھونگا ۔ اس کا خول ابتدائی قسم کا ہوتا ہے ۔ |
| Slug a bed | وہ شخص جو دیر تک بستر پر پڑا رہنے کا عادی ہو ۔ پلنگ کا کیڑا ۔ | |
| Slug caterpillar | ایک قسم کا کیڑا ۔ | |
| Slug fest | مکا بازی کا مقابلہ ۔ | |
| Slug fly | ایک قسم کی مکھی ۔ | |
| Slug horn | بگل ۔ ترم ۔ | |
| Slug pellet | Noun | ایک زہریلی گولی جو بے سیپ کے صدفوں کو مار دیتی ہے ۔ رخوہ کُش گولی ۔ |
| Slug snail | گھونگا ۔ حلزون ۔ | |
| Slug worm | بعض قسم کی مکھیوں کا پہل روپ ۔ | |
| Slugabed | Noun | کاہِلی وغیرہ کے باعِث دیر تک بِستَر پر اینڈنے والا ۔ کاہِل الوجود ۔ |
| Slugfest | Noun | دنگے فساد اور جارحانہ رویے والا کوئی عمل جِس میں خُوب مار پیٹ ہو ۔ |
| Sluggard | Noun | عادی کاہِل ۔ آلکسی ۔ مِٹھا ۔ سُست ۔ |
| Sluggardize | سُست بنانا ۔ کاہل بنانا ۔ سستی کرنا ۔ | |
| Sluggardliness | Noun | مَٹھا پَن ۔ آلکَسی ۔ |
| Sluggardly | Adjective | سُستی سے ۔ |
| Sluggards are never great scholars | Idiom | کاہلی اور علم کا بیر ہے ۔ |
| Slugged | Verb | گیند کو زور سے مارا ۔ |
| Slugger | Noun | کاری ضرب لگانے والا ۔ |
| Sluggish | سست کاہل سست قدم ۔ | |
| Sluggishly | Adverb | سُستی سے ۔ کاہلی سے ۔ |
| Sluggishness | Noun | سہل انگاری ۔ کاہِل ۔ |
| Sluice | Noun, Verb | پانی کے بند کا درو ازہ جس کو کھول کر پانی چھوڑا جاتا ہے ۔ چھوٹی نہر ۔ |
| Sluice box | طلا دار مٹی دھونے کی ایک لمبی ناند ۔ | |
| Sluice gate | آب بند ۔ درآب بند ۔ | |
| Sluice valve | آب بند والو ۔ | |
| Sluice way | Noun | نہر آب بند ۔ |
| Sluiced | Verb | زیادہ پانی سے دھویا ۔ |