English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sluiceway Noun سیل در نالی ۔ وہ نالی جِس کو آب بند کے ذِریعے پانی ملتا ہو ۔ بہتے پانی کے لیے کوئی چھوٹی سی خود ساختہ نالی ۔
Sluicy Adjective موسلا دھار بارش ۔
Slum Noun, Verb شہر کا گندہ محلہ ۔ شہر کے گندے اور تاریک حصّہ میں جاکر رہنے والوں کی خبر گیری کرنا ۔
Slum gullion Noun گوشت اور سبزیوں کی یخنی ۔ پانی مِلا مَشرُوب ۔ مچھلی کو صاف کرتے ہوۓ پانی میں لتھڑی ہوئی پَس ماند ۔
Slumber نیند محو خواب ۔
Slumber away Verb غفلت یا خواب میں وقت گزارنا ۔
Slumber cap Noun جال دار ٹوپی جس کو پہن کر سوتے ہیں تاکہ بال بے ترتیب نہ ہوں ۔
Slumber of lethargy خواب غفلت ۔
Slumber party Noun نوخیز لڑکیاں جو شبینہ لِباس پہن کر کِسی سہیلی کے ہاں جا کر شب بسری کریں ۔
Slumber wear Noun لباس شب خوابی ۔
Slumbered Verb اونگھا ۔
Slumberer Noun ہَلکی نیند سونے والا ۔ کم سونے والا ۔
Slumbering Name سونا یا سوتے رہنا ۔ زیادہ سونے والا شخص ۔
Slumberingly Adverb سونے والا ۔
Slumberless Adjective بے خوابی ۔
Slumberous Adjective خواب آور ۔ منوم ۔
Slumberousenss Noun سُستی ۔ آلکسی ۔ پُر سکون ہونا ۔
Slumberously Adverb خواب آور طور پر ۔
Slumberousness Noun خواب آوری ۔
Slumberousslumberous
Slumberwear Noun شب خوابی کا لباس ۔ رات کو سونے کے وقت پہنا جانےوالا لباس ۔
Slumgulion Noun بے زائقہ مشروب ۔ بکرے یا بھیڑ کے گوشت کا اسٹو ۔
Slumgullion Noun گندہ پانی خصوصاً پتلے شوربے کے لیے بطور پھبتی ۔
Slumgum Noun فضلہ جو چھتے سے شہدا اور موم نکالنے کے بعد بچ جاتا ہے ۔
Slummage Noun وہ تلچھت جو اس برتن کے پیندے میں جمع ہو جاتی ہے جس میں خمیر اٹھایا جاتا ہے ۔
Slummed Verb برے حالات میں وقت گزارا ۔
Slummer Noun خستہ حال علاقے کا باسی ۔
Slumming Noun لوگوں کی خبر گیری کےلئے یاخیراتی مقصد کے ساتھ شہر کی گندی گلیوں میں گھومنا ۔
Slummy Adjective شہر کے گندے تاریخ محلے سے متعلق ۔
Slump Noun کساد ۔ سر بازاری ۔ اچانک گر جانا ۔