English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Slow cooker | Noun | دھیمی آنچ پر کھانا پکانے کا بڑا برقی چولھا ۔ |
| Slow down | Adjective | کوشش یا رفتار میں کمی بالخصوص مزدوروں کی دانستہ دست کشی تاکہ مالکان سے مراعات منوائی جائیں ۔ |
| Slow fever | Noun | بلغمی بخار ، حٰمہ لثقہ |
| Slow feyer | Noun | معمولی بخار دھیما بخار ۔ |
| Slow foot | Adjective | آہستہ خرام سست رفتار ۔ |
| Slow handclap | Noun | ہلکی تالیاں جو حاضرین یا ناظرین کی بے رغبتی ظاہر کریں ۔ |
| Slow help is no help | Idiom | جو مدد دیر سے پہنچے اس مدد سے کیا فائدہ ؟ |
| Slow hound | Noun | کھو جی کتا ۔ |
| Slow march | Noun | جنازے وغیرہ کے ساتھ فوجیوں کی دھیمی چال ۔ |
| Slow match | Noun | رنجکی فلیتہ ۔ بم وغیرہ کو آگ دِکھانے کے لیے استعمال ہونے والا فلیتہ ۔ |
| Slow motion | Noun | آہستہ چلنے والی فلم یا جسے تیزی سے فلمایا گیا ہو تاکہ منظر معمول سے زیادہ آہستہ چلتا ہوا دکھائی دے ۔ حقیقت میں اس دھیمی چال کی نقل ۔ دھیمی حرکت ۔ |
| Slow motion | Noun | آہستہ چلنے والی فلم یا جسے تیزی سے فلمایا گیا ہو تاکہ منظر معمول سے زیادہ آہستہ چلتا ہوا دکھائی دے ۔ حقیقت میں اس دھیمی چال کی نقل ۔ دھیمی حرکت ۔ |
| Slow motion analysis | Adjective | شیر خوار بچوں کے مطالعہ میں کم رفتار فلم کا استعمال اور اس سے حاصل شدہ معطیات کا تجزیہ ۔ |
| Slow neutron | Noun | کم حرکی توانائی والا نیوٹرون عدلیہ خصوصاً تعدیل کے بعد ۔ |
| Slow pill | Noun | مسکن دوا جو گھوڑے کو ناجائز طور پر کھلا دیتے ہیں ۔ |
| Slow poke | سُست کلام ۔ آہستہ گفتگو کا انداز ۔ | |
| Slow pulse | Noun | نبض بطی ، سست نبض |
| Slow puncture | Noun | ٹائر میں چھوٹا سوراخ جس میں سے ہوا آہستہ خارج ہو ۔ |
| Slow reactor | Noun | نیو کلیائی تعامل گر جس میں زیادہ تر سست نیو ٹرون استعمال ہوتے ہیں ۔ |
| Slow to wrath | ٹھنڈے مزاج کا ۔ متحمل ۔ | |
| Slow track | Noun | راستہ ۔ راہ عمل ۔ طریقہ کار وغیرہ ۔ جس کے نتائج دیر سے ملیں اور ترقی کی رفتار دھیمی رہے ۔ سست روش ۔ |
| Slow up | نمایاں زوال یا انحطاط ۔ | |
| Slow virus | Phrase | سلووائرس : دندانے دار ۔ آری نُما چونچ والا بطریل جو جِنس pachyptila سے تعلق رکھتا ہے اور جنوبی سمندروں کے پاس پایا جاتا ہے ۔ |
| Slow witted | غبی کند زہن ۔ | |
| Slow witted | غبی کند زہن ۔ | |
| Slow worm | کورما ۔ دو موہی ۔ ایک قسم کا کیکڑا جو چھپکلی اور سانپ کے بین بین ہوتا ہے ۔ | |
| Slow worm | کورما ۔ دو موہی ۔ ایک قسم کا کیکڑا جو چھپکلی اور سانپ کے بین بین ہوتا ہے ۔ | |
| Slowcoach | Noun | سست ۔ کاہل آدمی ۔ غبی آدمی ۔ پرانے خیالات کا آدمی ۔ قدامت پرست آدمی ۔ |
| Slowdown | Noun | کوشِش میں کمی ۔ رفتار میں کمی ۔ رفتار میں پیش رفتی ۔ |
| Slowed | Verb | آہستہ کیا ۔ |