English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Slumped | Verb | اکٹھا کیا ۔ |
| Slumpy | Adjective | دلدلی زمیں ۔ |
| Slums | گندگی ۔ | |
| Slung | گوبھن ماری ۔ | |
| Slung shot | Noun | گولی ۔ دھات کا ٹُکڑا جو چھوٹے سے تسمے سے بندھا ہوتا ہے ۔ |
| Slunk | Verb | چپکے سے نکلا ، حمل گرایا ۔ |
| Slup | Noun, Verb | اُون کو بُٹنا ۔ پُولی ۔ اون کی پولی بنانا ۔ |
| Slur | Noun | براکہنا ۔ بگاڑنا ۔ بد نام کرنا ۔ |
| Slurp | Verb | چپڑ چپڑ کر کے کھانا ۔ یوں کھانا پینا کہ آواز سُنائی دے ۔ شڑپے لگانا ۔ |
| Slurped | Verb | پیتے ہوئے شور پیدا کیا ۔ |
| Slurred | Adjective | دھندلا ۔ غیر واضع ۔ |
| Slurry | Phrase | سلری : ایک پتلاپیسٹ جو مائع میں ٹھوس کے سپنشن پر مشتمل ہوتا ہے ۔ |
| Slush | Noun | جعلی نوٹ ۔ |
| Slush bath | غسل گاو ۔ کم درجہ حرارت کا غسل برو نایاب یا گاﺅ میں ۔ | |
| Slush fund | Noun | کُھوہ کھاتہ ۔ وہ فنڈ جو کِسی سیاسی محاذ پر کے لیے در پردہ اور ناجائز طور پر رِشوَت کی صُورت میں خرچ کرنے کے لیے مُہیا ہو ۔ |
| Slush fund com | Adjective | کھوہ کھاتہ وہ فنڈ جو کسی سیاسی محاذ پر یا پروپیگنڈے کے لیے درپردہ اور ناجائز طور پر رشوت کی صورت میں خرچ کرنے کے لیے مہیا ہو ۔ |
| Slush money | رشوت ۔ | |
| Slushiness | Noun | چِکنائی ۔ حماقَت ۔ |
| Slushy | Adjective | چکنا ۔ احمق ۔ |
| Slut | میلی عورت ۔ | |
| Slutax | Noun | اضافی ٹیکس ۔ ایک بلند شرح یا اضافی محصول ۔ اضافی ٹیکس لگانا یا وصول کرنا ۔ |
| Slutch | Noun | کیچڑ ۔ |
| Slutchy | Adjective | کیچڑ سے بھڑا ۔ گدلا ۔ |
| Sluther | Verb | پھسلنا ۔ رپٹنا ۔ |
| Sluttish | Adjective | اِخلاق باختہ ۔ |
| Sluttishly | Adverb | مکارانہ ۔ |
| Sluttishness | Noun | فاحِشہ پن ۔ |
| Slutty | Adjective | بے سلیقہ ۔ گندی ۔ میلی ۔ پھوہڑ ۔ |
| Sly | عیار سیانا مکار ۔ | |
| Sly dog | Noun | چوکنّا ۔ محتاط ۔ ہوشیار آدمی ۔ |