English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Slowgoing | آرام طلب۔ آسانی پسند بے حوصلہ ۔غیر مہم جو ۔ | |
| Slowish | Adjective | سُست رفتار ۔ |
| Slowly | Adverb | سُست رفتاری سے ۔ |
| Slowly and steadily she reached the goal | — | — |
| Slowmotion | Adjective | آہستہ ۔ کاہل ۔ اٍلوجود ۔ |
| Slowness | Noun | سُستی ۔ آہِستگی ۔ کند ذِہنی ۔ |
| Slowpaced | Adjective | سُست رفتار دیر میں آنے یا واقع ہونے والا ۔ |
| Slowpoke | Noun | سُست مزاج کا آدمی ۔ دھیمے مزاج کا آدمی ۔ سُست رفتار آدمی۔ |
| Slowpulse | Noun | سست نبض ، نبض بطی |
| Slows | ایک قسم کی بیماری ۔ | |
| Slowworm | Noun | سُست چھپکلی ۔ کور کیڑا ۔ ایک یورپی چھپکلی جِس کا جِسم لمبا ، کالا اور بے دست ہوتا ہے ۔ |
| Sloyd | Noun | چوب کاری کی دستی تربیت کا ایک نِظام جو سویڈن میں شروع ہوا تھا ۔ |
| Sloyd knife | لکڑی پر کندہ کاری کرنے کی چھری ۔ | |
| Sloyd slojd | اسکول میں دست کاری کی تعلیم کا طریقہ جس میں زیادہ تر لکڑی کی کھدائ کا کام سکھایا جاتا ہے ۔ | |
| Slt horse | — | — |
| Slub | Verb | پونی بنانا ۔ سوت کو دھنکنے کے بعد پونی بنانے کے لیے تھوڑا سا بل دینا ۔ |
| Slub slubb | اون کی پونی بنانا ۔ | |
| Slubber | Verb | لیپنا ۔ داغدار کرنا ۔ آلُودہ کر دینا ۔ جلد بازی سے کام نپٹانا ۔ |
| Slubberdegullion | بے پروا شخص ۔پھوہڑ ، | |
| Slubbered | Verb | آہستہ آہستہ کیا ۔ |
| Slubbering | بے پروائی کا ۔ پھوہڑ پن کا ۔ | |
| Slubbing | پونیاں بنانا ۔ پونیاں سازی وہ دھاگے جو پونیاں بنانے میں نکلیں پونیاں بنائ ہوئ اون یا روئ ۔ | |
| Slubbing billy | پونیاں ساز مشین ۔ | |
| Slubby | کیچڑ آلود ۔ کیچڑ بھرا ۔ | |
| Sludge | Noun | کیچڑ ۔ چِکنی کیچڑ ۔ گار ۔ دلدل ۔ سیم ۔ تہ نشین ۔ |
| Sludge digestion | Noun | وحل پاشیدگی |
| Sludge hole | بائلر کا مانس موکھا جس سے تلچھٹ یا گاد نکالی جا سکے ۔ | |
| Sludge of the disposle | Noun | دفع و حل |
| Sludge pancreatic | Noun | میں تبدیل ہونا |
| Sludge process activated | Noun | معمل وحلی عمل |