English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Slouching بے ہنگم طریقے سے جھکا ھوا ۔
Slouchingly بے ہنگم طریقے سے جھکا ھوا ۔
Slouchy Adjective خمیدہ ۔ بے ہنگم ۔
Slough Noun کیچڑ پانی کی جگہ ۔ دلدل ۔
Slough grass بعض قسم کی گھاس ۔
Slough of despond Noun اِنتہائی مایوسی کی حالت ۔ بے دِلی کی حالت ۔
Sloughed Adjective مردہ کی کھال الگ کی ۔
Sloughiness Noun کینچلی کی طرح اُتر جانے کی حالت ۔
Sloughing کھونڈ بننا انگور زخم بننا کینچلی چھوڑنا ۔
Sloughing ulcer Noun گوشت خورہ کا زخم
Sloughy Adjective دلدلی ۔ جہاں دلدل ہو ۔
Slounge مٹر گشت کرنا آوارہ گردی کرنا ۔
Slovak Adjective سلافی ۔ مشرقی چیکو سلوواکیہ کے ایک خطرے سلوواکیہ کے باشِندوں کا ۔
Slovakeslovac
Slovakian Noun, Adjective سلافی ۔ سلاف قوم کا فرد ۔
Slovakslovac
Sloven Noun, Adjective عادتاً اپنے لِباس ، رکھ رکھاوٴ ، طور طریقوں میں صفائی سُتھرائی کا خیال نہ رکھنے والا ۔
Slovene سلاوینوں کا ۔ اِن لوگوں کی بولی کے مُتعلِق ۔ سلافی نسل کا ۔
Slovenian Noun, Adjective سلافی قوم کا ۔ سلافی قوم سے مُتعلّق ۔
Slovenliness Noun سہل انگاری ۔
Slovenly Adjective, Adverb سہل انگار ۔ تن آسان ۔ ہڈ حرام ۔ لِباس میں لاپرواہ ۔
Slovvenly Adjective پھوہڑ ۔ بے سلیقہ ۔
Slow Adjective آہِستہ ۔ سُست ۔ فِطرت ۔ افتاد میں تساہُل پسند ۔
Slow and steady wins the race Phrase سہج پکے سو میٹھا ہو ۔
Slow and sure Idiom استقلال والا آہستہ چل کر بھی بازی لے جاتا ہے ۔
Slow assets اثاثے جو فوری فروخت نہ ہو ۔
Slow belly Noun سست کاہل شخص آرام طلب پیچھے رہ جانے والا پھسڈی ۔
Slow burning آہستہ چلنے والا سُست رفتار ۔
Slow coach Noun کاہل آلکسی سست رفتار شخص کند غبی آرمی ۔
Slow coach Noun کاہل آلکسی سست رفتار شخص کند غبی آرمی ۔