English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Slopworking | Noun | سستا ۔ غیر معیاری ۔ |
| Slosh | Verb | مارنا ۔ پیٹنا ۔ |
| Sloshed | Adjective | نشے میں دُھت ۔ نشئی ۔ مدہوش ۔ |
| Sloshy | Adjective | چھینٹے اُڑانے والا ۔ |
| Slot | سینے کے درمیان کا نشیب ۔ کھٹکے کا دروازہ ۔ | |
| Slot machine com | Adjective | وہ مشینیں جس میں کوئی چیز ڈالی جاسکے یا جو کسی چیز کو قبول کر سکے ۔ |
| Sloth | سستی کاہلی ۔ | |
| Sloth animalcule | سست چال حوین تنبل ۔ | |
| Sloth bear | Adjective | سلاتھ بیئر ۔ بھالو ۔ برصغیر میں پایا جانے والا عام کالے رنگ کا ریچھ ۔ کیڑے مکوڑے پھل اور شہد کھاتا ہے ۔ |
| Sloth hound | کھوجی کتا ۔ | |
| Sloth machine | Noun | شگاف دار وہ مشین جس میں کوئی سکہ ڈالنے سے چھوٹی چھوٹی چیزیں خود بخود نکل آتی ہیں سلاٹ مشین ۔ |
| Sloth makes all things difficult but industry all easy | — | — |
| Sloth man | اخبار کا ایڈیٹر جس کے زمے خبروں کی ترتیب ھوتی ھے ۔ | |
| Sloth meter | وہ میٹر جو پیسے ڈالنے سے چلتا ھے ۔ | |
| Sloth monkey | ایک قسم کا لنگور ۔ | |
| Slothful | Adjective | سُست ۔ کاہِل ۔ تن آسان ۔ |
| Slothfull | Adjective | کاہل ۔ سُست ۔ |
| Slothfully | Adverb | سُست سے ۔ کاہِلی سے ۔ |
| Slothfulness | Noun | کاہِلی ۔ احدی پن ۔ |
| Slotmachine | Noun | جھری کل ۔ ایک مشین جِس کی جھری میں سکہ ڈال کر چھوٹی موٹی چیزیں حاصِل کی جاتی ہیں ۔ اپنا وزن کرایا جاتا ہے ۔ |
| Slotted | Adjective | سلاٹ میں کوئی چیز ڈالی ۔ |
| Slotter | شگاف انداز ۔ | |
| Slotting | شگاف اندازی سوراخ بنانا کوءلے کی کان وہ کوءلہ جو سوراخ کرنے میں کاٹا جاتا ھے یا نکلتا ھے ۔ | |
| Slotting machine | شگاف انداز اوزاد ۔ | |
| Slouch | بے ڈھنکے طریقے سے چلنا ۔ | |
| Slouch hat | Noun | خمیدہ ٹوپی ۔ ایک قِسم کا فلیٹ ہیٹ جو نرم ہوتا ہے اور جِس کا کِنارا لچلیلا اور جوڑا ہوتا ہے ۔ |
| Slouched | Verb | جھکایا ۔ |
| Sloucher | Noun | بے ہنگم شخص ۔ |
| Slouchily | Adverb | خمیدہ ہوتے ہوۓ ۔ |
| Slouchiness | Noun | خمیدہ قامتی ۔ |