English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sloot Noun تیز بارش سے زمین میں بننے والا شگاف یا نالہ ۔
Slop Noun جیکٹ ۔ ڈھیلے سے زنانہ کوٹ کی طرح کا کھلا کھلا سا بالا بوش ۔ کوئی سستا بنا بنایا لِباس ۔
Slop about Noun, Verb دھیمی ۔ سست چال سے بے فائدہ اِدھر اُدھر گھومنا ۔ ڈولنا ۔ منڈلاتے پھرنا ۔
Slop basin Noun ایک گہری رُکابی جِس میں میز میں پر کافی کی پیالیوں کی تلچھٹ دی جاتی ہے ۔
Slop bucket Noun خواب گاہ کی حاجتی یا باورچی خانے کا گندا پانی نکالنے کی بالٹی یا برتن ۔
Slop built بھدی اور بودی یا کمزور عمارت ۔
Slop chest Noun وہ اسٹور جِس میں جہاز رانوں کی ضروری اشیا ہوتی ہیں جنھیں دُوران سفر جہازی عملہ وہاں سے خرید سکتا ہے ۔
Slop out Verb فاضل پانی کی نکاسی کرنا ۔
Slop over وفود جزبات سے پھوٹ پرنا وقت آمیز جوش ھونا ۔
Slop pail Noun کوڑے دان ۔ گند کی ٹوکری ۔ کوڑا کنستر ۔
Slop protein Noun رقیق غزا
Slop sink اسپتال کا وہ برتن یا ہتک جس میں پیشاپ دان اور حاجتی کی غلاظت اونڈیلی جاتی ھے اور دھویا جاتا ھے اور گندہ پانی پھینک دیا جاتا ھے ۔
Slop water of the disposible Noun دفع غسالہ
Slopbuilt
Slope Noun ڈھلان ۔ نشیب ۔
Slope arms Verb بندوق کو جھکی ہوئی صورت میں کندھے سے لگانا یا چھتیانا ۔
Slope gradient (جغرافیہ ارضیات) شرح ڈھال ۔
Slope off Verb چنپت ہونا ۔ خصوصاً کام سے بچنے کے لیے ۔
Slope ratio assay Noun تناسب نشیب تجرباتی جانچ ۔
Sloped Verb ڈھلوان ہوئی ۔
Sloper Noun ڈھال بنانے والا ۔
Slopes ڈھلوانیں ۔
Slopingly Adjective ڈھلوان طور پر ۔
Slopingness Noun ڈھال پن ۔ ڈھلوان پن ۔
Slopmoulding
Slopped Verb پانی یا رفیق چیز ڈال کر خراب کیا ۔
Sloppily Adverb بے ڈھنگے پن سے ۔
Sloppiness Noun بھیگا پن ۔ گندا پن ۔
Sloppy Adjective گدلا ۔ کیچڑ سے بھرا ہوا ۔ گار والا ۔ کِسی مائع شے سے لت پت ۔
Slopwork Noun ارزاں ملبوس سازی ۔ سستے ملبوسات ۔ کوئی کام جو سستا اور ناقص طریقے پر کیا گیا ہو ۔