English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Slobbed Verb سست ہو کر وقت ضائع کیا ۔
Slobber Noun, Verb, Idiom شرابیوں یا بچوں کی طرح رال ٹپکانا ۔ بدتمیزی سے کھانا ۔ رقت آیز گفتگو ۔
Slobber chops کھاتے وقت رال ٹپکانے والا ۔
Slobbered Verb رال ٹپکائی ۔
Slobberer Noun رال بہانے والا ۔ جذباتی ۔ مستانہ ۔
Slobberingly Adverb رال بہا کر گندا کرتا ہوا ۔ جذباتی گُفتگُو کرتا ہوا ۔
Slobbery Adjective رال سے تَر ۔ جذباتی ۔
Slock آگ بجھانا ۔
Sloe Noun جھڑ بیری ۔ جنگلی بیر ۔
Sloe diet Noun رقیق غذا
Sloe eyed Adjective ترچھی آنکھوں والا ۔
Sloe eyed Adjective ترچھی آنکھوں والا ۔
Sloe gin Noun ایک الکحلی مَشرُوب کی چاشنی والی مفرحات ۔
Sloe thorn جنگل آلو چہ ۔
Slog Verb, Idiom بے تحاشا مارنا ۔ اندھا دُھند ہاتھ چلانا ۔ (کرکٹ) ٹُلہ بازی کرنا ۔
Slogan نعرہ ۔
Slogan advtg Adjective اشتہار کا جاذب لفظ ۔
Sloganeer Noun نعرہ ساز ۔ نعرہ باز ۔
Sloganize نعرہ لگانا ۔
Slogged Verb سخت محنت کی ۔
Slogger Noun اٹکل بچو ہاتھ چلانے والا ۔ اندھا دُھند کام کرنے والا ۔
Slogging محنت و مشکت لگاتار محنت کا کام ۔
Slommack پھوہڑ بے سلیقہ ۔
Sloom اونگھ جھپکی ہلکی نیند ۔
Sloomy سست کاہل بے حس سوتا ھوا ۔کھوکھلا سڑتا ھوا ۔
Sloop Noun ایک ہلکی کشتی
Sloop of war Noun ایّام گُزِشتہ میں وہ بادبانی جہاز جو ہر طرح کیل کانٹے سے لیس ہوتا تھا اور اس میں دس سے بیس تک توپیں ہوتی تھیں ۔
Sloop rigged
Sloopman چھوٹے جنگی جہاز کا کپتان یا ملاح ۔
Sloosh Noun, Verb پانی بہانا یا پانی بہانے کی آواز ۔ چھپاکا ۔ تیزی سے بہنا ۔ چھپاکے یا زور سے بہنے کی آواز ۔ شراٹا کرنا یا نکالنا ۔