English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Slipstream | Noun | ہوائی جہاز کے داسر سے پیچھے کی جانِب پھینکی گئی ہوا کا گردابی بہاوٴ ۔ |
| Slipware | Noun | روغنی ظروف سلپ کی نقاشی کے ساتھ ۔ |
| Slipway | Noun | جہاز بنانے کے لیے تعمیر کیا ہوا ڈھالو ڈھانچا ۔ |
| Sliquose | Adjective | سلیکوا کی مانِند ۔ |
| Slit | Verb | لمبائی کی جانِب کاٹنا ۔ بڑی بڑی ٹُکڑوں کی صُورت میں کاٹنا ۔ لمبی درز پیدا کرنا ۔ لمبی کم چوڑی کشاد ۔ |
| Slit drum | Noun | قدیم زمانے کا ڈھول ۔ |
| Slit eyed | Adjective | لمبی اورغیر کشادہ آنکھوں والا ۔ |
| Slit eyed | Adjective | لمبی اورغیر کشادہ آنکھوں والا ۔ |
| Slit lamp microscope | Noun | قرنیہ کا معائنہ کرنے والی خوردبین |
| Slit planting | Noun | بونے کا ایک طریقہ جس میں زمین میں صرف شگاف دیا جاتا ہے ۔ |
| Slit pocket | Noun | جیب جس کا منہ کھڑا عمودی تراش کا ہو ۔ |
| Slit trench | Noun | تنگ کم گہری خندق جِسے محاذ میں سپاہی گولہ باری سے بچنے کے لیے پناہ کے طور پر پنا لیتے ہیں ۔ شگافی خندق ۔ |
| Slither | Verb | کِسی سطح کے ساتھ ساتھ لڑھکتے جانا ۔ خصوصاً غیر یکساں انداز میں رگڑ کے ساتھ ۔ سانپ کی طرح جانا ۔ |
| Slithered | Verb | کہیں گیا ، حرکت کی ۔ |
| Slithery | Adjective | لڑھکتا ہوا ۔ سِرکتا ہوا ۔ |
| Slitless | Adjective | بے روز ۔ بے شگاف ۔ |
| Slitted | Adjective | شگاف زدہ ۔ قطع کردہ ۔ سُرخ دار ۔ کٹا ہوا ۔ |
| Slitter | Noun | شگاف کار ۔ سُوراخ کرنے والا ۔ شِگاف کرنے والا ۔ |
| Slitting | Noun | شگاف دینا ۔ |
| Slittingsaw | دھات کاٹنے کا گول آرا ۔ | |
| Slitty | Adjective | لمبی اور مچی مچی آنکھیں ۔ ترچھی آنکھیں ۔ مختلف انداز کی آنکھیں ۔ |
| Sliver | Noun | لکڑی کا چھوٹا سا ٹُکڑا جِسے عموماً طولاً کاٹا جاتا ہے ۔ کوئی پتلا سا ٹُکڑا ۔ پھٹ جانا ۔ |
| Sliverer | Noun | کھپچیاں کرنے والا ۔ |
| Sliveritzslivowitzslivovic | — | — |
| Sliverlike | Adjective | کھپچیوں کی طرح ۔ |
| Slivovitz | Noun | سلاوی مُمالِک کی پَسَندیدہ ناشپاتی کی شراب جو بے رنگ اور خُوش مزا ہوتی ہے ۔ |
| Sllingdoor | — | — |
| Sloane | Noun | طبقہ بالا کا فیشن ایبل ۔ خوش پوشاک روایتی وضع قطع کا نوجوان یا لڑکی ۔ |
| Slob | Noun | بے عَقَل اور بے قرینہ شخص ۔ اجڈ ۔ کیچڑ ۔ گار ۔ |
| Slob land | کیچڑ ۔ کیچڑ بھری زمین ۔ |