English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Slippage | Noun | کھسک ۔ سرک ۔ کھسک کی مُقدار ۔ |
| Slipped | Verb | چھوڑ گیا ۔ |
| Slipped disc | Noun | فقروں یا مہروں کے درمیان غضروفی یا کرکری ہڈی کی قرص جو اپنی جگہ سے ہل جائے اور ریڑھ کے عصبوں میں درد پیدا کرے ۔ کھسکی ظہری قرص ۔ |
| Slipped disk | Noun | سِرک مہرہ ۔ اپنی جگہ سے ہٹا ہوا نخاعی مہرہ جِس سے نخاعی اعصاب پر دَباوٴ پڑتا ہے ۔ |
| Slipped epiphysis | Noun | ایپی فائی سز ، کری کے ذریعے دوسری ہڈی سے ملی ہوئی ہڈی کا ٹل جانا |
| Slipped growth | Noun | کمر کے مہرہ کے کھک کا جانے روزمرہ اصطلاحی نام |
| Slipper | Noun | پچھلی جانِب سے بِالکُل کھُلی ہوئی اور یوں بآسانی بِہتی جا سکنے والی جوتی ۔ |
| Slipper animal cule | Name | پاپوسی حوین ۔ |
| Slipper bath | Noun | سلیپر کی شکل کا نہانے کا حوض یا ٹب جو ایک طرف سے ڈھکا ہوا ہو ۔ |
| Slipper brake | Noun | ایک قسم کا بریک جو گاڑی کے پہیوں میں ہوتا ہے ۔ |
| Slipper flower | Noun | ایک قسم کا پھول جو سلیپر سے مشابہ ہو ۔ |
| Slipper limpet | Noun | ایک قسم کا گھونگا ۔ |
| Slipper sock | Noun | موٹی جراب عموماً چمڑے کی ایڑی کے ساتھ ۔ |
| Slipper wort | Noun | پاپوش گل |
| Slipperily | Adverb | ناقابل اعتبار طریقے سے ۔ |
| Slipperiness | Noun | چِکنا پَن ۔ رپٹن ۔ عیّاری ۔ |
| Slippery | Adjective | پِھسلوان ۔ پھسلنی ۔ رپٹیلی ۔ چِکنی ۔ ایسی ہموار کہ پھسلنے کا اندیشہ ہو ۔ کھسک جانے والا ۔ |
| Slippery elm | Noun | دیودار کی قسم کا درخت ایلم ۔ اس کا اندرونی کچا بکل جو دوا کے طور پر مستعمل ہے ۔ |
| Slippery slope | Noun | خطرناک ۔ تباہی کی طرف جانے والا راستہ ۔ |
| Slippiness | Noun | ذَہانَت ۔ طباعی ۔ |
| Slipping rib alar | Noun | پھلینے والی کری جو پھسل کر قر یبی پسلی پسلی پر چڑھی جاتی ہے اور درد کا سبب بنتی ہے |
| Slipping ribs | Noun | پسلی جس کی کری متعدد بار ٹوٹ چکی ہو |
| Slippnod | Adjective | پھٹی جوتی والا ۔ |
| Slippy | Adjective | تیز ۔ پُھرتیلا ۔ چالاک ۔ حاضِر دماغ ۔ |
| Slipsheet | Noun | تازہ وَرَق ۔ وہ خالی درمیانی ورق جو دو تازہ چھپے ورقوں کے درمیان رکھ دیا جاتا ہے تاکہ دونوں ایک دُوسرے کی چھاپ سے بچے رہیں ۔ |
| Slipshod | گندہ پھوہڑ ۔ | |
| Slipslop | Noun | زیادہ پانی والا اور ناخُوش گوار مَشرُوب ۔ گری ہوئی اور بے معنی گُفتَگُو ۔ |
| Slipsnoddiness | Noun | پھوہرپن ۔ بے سلیقگی ۔ |
| Slipsole | Noun | وہ پاتابہ جو جُوتے کے اندر رکھا جاتا ہے تاکہ وہ کُھلا نہ لگے ۔ اندرُونی اور بیرونی تلووں کے درمیان وہ نیم تلا جو موٹائی میں اِضافے کا باعِث بنتا ہے ۔ |
| Slipstick | Noun | سطر حاسیہ ۔ پھسل پیمانہ ۔ |