English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Slip of the tongue | سہو زبان ۔ لفظ جو غلط ادا ہوجاۓ ۔ | |
| Slip on | Noun | وہ لباس جسے آسانی سے پہنا یا پہنا یا اتارا جاسکے ۔ بڑا کوٹ ۔ |
| Slip on | Noun | وہ لباس جسے آسانی سے پہنا یا پہنا یا اتارا جاسکے ۔ بڑا کوٹ ۔ |
| Slip over | Noun | وہ کپڑا جسے سر کی طرف سے پہنا جاتا ہے ۔ |
| Slip plane | Phrase | سلپ پلین : وہ پلین جو کسی قلم کے دو حصوں کو تقسیم کرتی ہے ۔ |
| Slip ring | Phrase | سلپ رنگ : کسی برقی موٹر یا جزیٹر کا تانبے والا رنگ ۔ |
| Slip road | Noun | شاہراہ سے نکلنے یا اس میں داخل ہونے کے لیے چھوٹی سڑک ۔ |
| Slip rope | — | — |
| Slip sheet | Noun | چھپے ہوئے اوراق کے درمیان سادہ کاغذ کی تہ تاکہ دھبّے نہ پڑیں ۔ |
| Slip shod | Adjective | بد سلیقہ ۔ بے پروا ۔ |
| Slip shoulder | Noun | کندھے کی موچ |
| Slip slop | Noun | پتلا شوربا ۔ ہلکی شراب ۔ بےتکی عبادت ۔ بکواس ۔ مہمل گفتگو کرنے والا شخص ۔ |
| Slip someting over on | دھوکا دینا ۔ | |
| Slip stitch | Noun, Verb | کپڑوں وغیرہ کو جوڑنے کا ٹانکا جو نظر نہ آئے ۔ چھپا یا غائب ٹانکا ۔ بنائی کی گرہ جو ایک سلائی سے دوسری سلائی پر بغیر بُنے چڑھا دی جائے ۔ |
| Slip stitich | Noun | داخلی ترپائی ۔ چور بخیہ ۔ گم بخیہ ۔ |
| Slip stream | Noun | ڈھکیلوں کے زریعے پیچھے کی طرف بہنے والی دو (پانی یاہوا کی) ۔ |
| Slip string | Noun | قابل پھانسی شخص ۔ بدمعاش ۔ عیار شخص ۔ |
| Slip system book keeping | Adjective | حساب کتاب رکھنے کا وہ نظام جس میں اصلی رسیدات بیچک وغیرہ سے آفادہ لیا جاتا ہے بجائے اس کے کہ معلومات کو روزنامچوں میں داخل کیا جائے ۔ |
| Slip the anchor | Verb | لنگر کو تار کے ذریعہ پھسلا دینا ۔ |
| Slip up | Verb | لغزِش ہونا ۔ غلطی ہونا ۔ سہو نظر ہونا ۔ |
| Slip up | Verb | لغزِش ہونا ۔ غلطی ہونا ۔ سہو نظر ہونا ۔ |
| Slipbody | Noun | ڈھیلا شلوکا ۔ |
| Slipbuoy | — | — |
| Slipcarriage | — | — |
| Slipcase | Noun | کِتاب دان ۔ جِس کی ایک جانِب کُھلی ہوتی ہے اور اِس میں سے کِتابوں کی پُشتیں نظر آتی رہتی ہیں ۔ |
| Slipcover | Noun | کُرسیوں اور صُوفیوں وغیرہ کے لیے کَپڑے کے بناۓ ہوۓ وہ غلاف جو بآسانی اُتارے جا سکتے ہیں ۔ |
| Slipe | Noun | بھدی بے پہیے کی گاڑی ۔ |
| Slipknot | Noun | پھسلنی گِرہ ۔ سرک گِرہ ۔ آسانی سے کھُل جانے والی گِرہ ۔ وہ گِرہ جو آسانی سے اِس رسّی کے ساتھ ساتھ کھسکتی چلی جاتی ہے ۔ |
| Slipnoose | Noun | پِھسلنی پھندا ۔ کھسکی پھندا ۔ وہ پھندا جِس کی گِرہ کھسکتی ہوتی ہے اور رسّی کھینچنے پر کس جاتی ہے ۔ |
| Slipover | Adjective | آسانی سے پہنچنے جانے کے لیے تیار کیا گیا ۔ سر سے بآسانی نیچے اُتر جانے والا ملبُوس ۔ |