English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Slingrope
Slingshot Noun گوپھن ۔ فلاخن ۔ دھکا ۔ شارٹ ۔ کسی چیز کو دھکیلنے کا عمل ۔
Slingshot Noun گوپھن ۔ فلاخن ۔ دھکا ۔ شارٹ ۔ کسی چیز کو دھکیلنے کا عمل ۔
Slingsman
Slingtrot
Slink کھسک جانا ۔
Slink lamb Noun میمنے کا چمڑا ۔
Slinked Verb استعاط حمل گرایا ۔
Slinker Noun قنل از وقت؛بچہ دینے والی گائے ۔
Slinkily Adverb چپکے چپکے؛آہستہ؛آہستہ ۔
Slinkskin Noun قبل از وقت پیدا ھونے والے بچھڑے کی کھال ۔
Slinky Adjective بُزدِل ۔ ڈر پوک ۔ عیّار ۔ مکار ۔ کاہِل ۔ خدوخال اور اعضا کی حَرکات ظاہِر کرنے والا ۔
Slinkydress بیہودہ لباس ۔
Slip Noun کِسی دَرَخت سے کاٹی گنی ایسی قلم جو لگنے کی صلاحیت رکھتی ہو ۔ کوئی قلم تراش ۔ لمبی پتلی بُرید ۔
Slip carriage
Slip case Noun کتاب وغیرہ کا ٹھیک اسی کے سائز کا خانہ ۔
Slip cash book
Slip casting Noun سانچوں کے ذریعے چینی یا مٹی کے ظروف ڈھالنے کا طریقہ ۔
Slip cheese Noun ایک قسم کی نرم پنیر ۔
Slip coat Noun کیم کی نرم پنیر ۔
Slip coupling Name ایک قسم کا حلقہ جو ان ڈبوں میں لگا رہتا ہے جنہیں چلتی ریل گاڑی سے کاٹ دیا جاتا ہے ۔
Slip cover Noun صوفے ۔ کرسی وغیرہ کا غلاف جو اتارا چڑھایا جاسکتا ہے ۔ کتاب کا کوّر ۔ غلاف ۔
Slip form Noun ظروف وغیرہ ڈھالنے کا قالب ۔ سانچا ۔ فریم ۔ ڈائی ۔
Slip her calf Verb اسقاط ہونا ۔ گابھ ڈالنا ۔
Slip hook Noun وہ ہک جو آسانی سے کھل سکے ۔
Slip hook Noun وہ ہک جو آسانی سے کھل سکے ۔
Slip knot Noun سرک گرہ ۔
Slip knot Noun سرک گرہ ۔
Slip noose Noun سرک پھندا ۔
Slip of the pen Noun لغزش قلم یا زبان نادانستہ چُوک ۔