English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Slendang Noun پتلا لمبا رومال جسے انڈونیشی عورتیں باندھتی ہیں ۔
Slender Adjective مہین ۔ باریک ۔ تنگ ۔ نازک ۔
Slender amaranth Noun چولائی ، دھیمدو ، جنگلی چنالی
Slenderish کسی قدر نازک ۔
Slenderize Verb نرم و نازُک بنا دینا ۔ پتلا دُبلا کر دینا ۔
Slenderly Adverb نازُک انداز سے۔
Slenderness Noun نزاکت ۔ لاغری ۔ نازک پن ۔ حساس پن ۔
Slent ڈھلوان؛ڈھال ۔
Slepez ایک قسم کا چونا ۔
Sleuth Noun سراغ رساں کُتا ۔ کھوجی کُتا ۔ سراغ رساں ۔ سراغ رساں کی طرح سراغ کے ساتھ ساتھ جانا ۔
Sleuth hound
Sleuth like Adjective سُراغ رساں کی طرح ۔
Slew Verb چھری چلائی قتل کیا ۔
Slewed Verb گھوما ۔
Sley Noun جلاہے کا گلّا ۔ جلاہے کا پیسے ڈالنے والا ڈبہ ۔ تجوری ۔
Slice ٹکڑا ورق ۔
Slice bar Noun قاشَق ۔ ایک لمبی دستے دار شے جِس کے آگے پھل لگا ہوتا ہے ۔
Slice of life Noun روزمرہ زندگی کی حقیقت آفریں جھلک ۔
Slicebar
Sliced Verb ورق اتارا ۔
Slicegallery
Slicer Noun تراشنے والا آلہ ۔ کریدنے والا آلہ ۔ گھڑنے والا آلہ ۔
Slick Adjective, Adverb ( بول چال ) صاف ۔ پھرتی کا ۔ صفائی سے ۔ سید ھا ۔
Slicked Verb تیل لگا کر بال بالکل سیدھے کیے ۔
Slickenside Noun وہ چِٹان جِس کی سطح کِسی ساتھ والے تودے کی رگڑ کھا کھا کَر چِکنی ہو گئی ہو ۔
Slicker Noun برساتی ۔ لمبا ڈھیلا سا موم جامے کا اوور کوٹ ۔ کوئی چالباز ۔ شاطَر اِنسان ۔
Slicking چکنا کرنا ۔کان کنی کچی دھات کی پتلی رگ معدن ۔
Slickly Adverb چِکناہَٹ لیے ہوۓ ۔
Slickness Noun چِکناہَٹ ۔ پِھسلَن ۔
Slickrock Adverb چالاکی سے ۔ ہوشیاری سے ۔ صفائی سے ۔