English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sleeted Verb بارش کے ساتھ ژالہ باری ہوئی ۔
Sleetiness Noun برف و باراں زدگی ۔
Sleety Adjective برف و باراں دار ۔
Sleeve آستین ۔
Sleeve board Noun آستین کاپر استری کرنے کے لیے چھوٹا تختہ ۔
Sleeve botton Noun کف لگانے کا بٹن یا بوتام ۔
Sleeve coupling
Sleeve fish Noun ایک قسم کی مچھلی جو تعاقب کے وقت ایک سیاہ سیال شے اپنے اندر سے باہر پھینکتی ہے ۔
Sleeve link Noun آستین کا بٹن ۔ بازو کے آستین کا بٹن ۔
Sleeve note Noun گراموفون ریکارڈ کے غلاف یا لفافے پر چھپی ہوئی عبارت ۔
Sleeve nut
Sleeve tar get Noun کپڑے کا نلکی نُما نشانہ جو ہوائی جہاز کے پیچھے لگا رہتا ہے اور جس پر طیارہ شکن توپوں سے نشانے کی مشق کی جاتی ہے ۔
Sleeve target Noun آستین ہدف ۔ مخروطی دار کپڑا جو طیّارے کی دُم کے پیچھے بندھا ہوا اُڑتا ہے ۔
Sleeve valve استوانہ نما صمام جو آگے پیچھے کھسک سکتا ہے ۔
Sleeve valve استوانہ نما صمام جو آگے پیچھے کھسک سکتا ہے ۔
Sleeved Verb آستین لگائی ۔
Sleeveing ایک قسم کے غلاف جو کھلے ہوئے موصل پرلگا دیا جاتا ہے ۔
Sleeveless Adjective بِلا آستین ۔
Sleevelet Noun آستینک ۔ کوئی کپڑے ، کاغذ کا بالا پوش جِسے پیش بازو پر چڑھا لیا جاتا ہے ۔
Sleevelike Adjective آستین کی طرح۔
Sleevenote
Sleeving Noun بجلی کے تار کے لیے نلکی کا خول ۔
Sleigh Noun سلیہ ۔ ایک ہلکی سی اور عموماً اُوپر سے کھلی گاڑی جِس میں پھسلنے تختے لگے ہوتے ہیں اور گھوڑے سے کھینچی جاتی ہے ۔
Sleigh bed Noun مسہری ۔ چھپر کھٹ ۔ گُزِشتہ صَدی کے اوائل کی ایک چارپائی ۔
Sleigh bell Noun سلیہ گھنٹی ۔ وہ گھنٹی جو سلیہ کے گھوڑوں کے ساز میں بندھی ہوتی ہے ۔
Sleigh bell Noun سلیہ گھنٹی ۔ وہ گھنٹی جو سلیہ کے گھوڑوں کے ساز میں بندھی ہوتی ہے ۔
Sleigher Noun سلیہ پر سفر کرنے والا ۔
Sleighing برف گاڑی پر سواری کرنا ۔
Sleight Noun شعبیدہ بازی ۔ کرتب ۔ ہاتھ کی صفائی ۔
Sleight of hand Noun دستی مہارت ۔ شُعبدہ بازی میں مہارت ۔ ہاتھ کی صفائی ۔ شُعبدہ بازی ۔