English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Slickstone چکنا کرنے کا پتھر۔
Slid Verb پھسلا ۔
Slidden پھسلنے والا؛پھسلا ھوا ۔
Sliddr ڈھال کا گڈھا؛کھڑی ڈھلان ۔
Slide کھسک آنا ۔
Slide culture Noun شرحیی کاشت
Slide fastener Noun زپ ۔ کوئی ایسی بناوٹ جِس سے کِسی لچک کھا جانے والی شے کے دونوں کِناروں کو باندھا جا سکتا ہو ۔
Slide rule Noun پھسل پیمانہ ۔ سلائیڈ رول ۔
Slide sequence Adjective ترتیب سے سلسلہ وار جوڑی ہوئی شیشے کی سلائیڈ تا کہ کوئی شکل یا تصویر دکھائی جاسکے ۔
Slide tape Adjective جب سلائیڈوں کے سلسلہ کے ساتھ آڈیوٹیپ کی تطبیق کردی جائے تو سلائیڈ ٹیپ بن جاتی ہے ۔
Slide valve پھسلواں وَ الوَ ۔
Slide valve پھسلواں وَ الوَ ۔
Slidedle Adjective جو سرک سکے ۔ سرکنے کے قابل ۔
Slider Noun پِھسلنے والا ۔ لڑھکنے والا ۔
Sliderest
Slidevalve
Slideway Noun پِھسلواں جگہ ۔ چیزوں کو لڑھکا کر لے جانے کے لیے مسطح بنائی ہوئی کوئی خمیدہ جگہ ۔
Sliding Noun لغزان
Sliding bolt
Sliding door Noun سرکواں دروازہ جو قبضوں پر جھولنے کی بجائے کھسکا کر کھولا یا بند کیا جاتا ہے ۔
Sliding flap Noun لغزاں پلو
Sliding hernial Noun دائیں طرف سکیم اور بائیں طرف سگمائڈ قولون کا ہرنیا
Sliding hiatal hernial Noun معدہ اور مری کے اتصالی مقام کا اوپر چڑھ کر سینہ کے تصیفی جوڑ میں داخل ہو جانا
Sliding keel Noun دیکھو ۔
Sliding roof Noun سرکواں چھت ۔ خصوصاً موٹر کار کی ۔
Sliding rule Noun پھسل سطر؛ سرکنے والا پیمانہ جس کے زریعے ریاضی کے بعض مساءل خود بخود حل ھو جاتے ہیں ۔
Sliding scale Noun تدریجی پیمانہ ( اجرت پیمانہ ) ۔
Sliding seat Noun سرکواں نشست جو آگے پیچھے کھسکائی جاسکتی ہے ۔ خصوصاً کشتیوں کی دوڑ کی کشتی میں ۔
Sliding trend Noun قیمتوں کے کرنے کا رجحان ۔
Sliding trend stk Adjective قیمتیں گرنے کا رجحان ۔