English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sleeping car transpt Adjective خواب گاڑی وہ ریل جس میں سونے کے لیے ڈبے یا سونے کی جگہ کی سہولت موجود ہو ۔
Sleeping carriage Noun دیکھو ۔
Sleeping disease Noun نوام
Sleeping dog Noun وہ ہتھیار جس کو پہن کر زیر آسمان سوتے ہیں ۔ بچوں کا شب خوابی لباس ۔
Sleeping draught Noun خواب آور مشروب ۔ الکحل والا مشروب ۔ نشہ آور مشروب ۔
Sleeping partner Noun شریک کار جو کاروبار میں دخل نہ دے ۔
Sleeping pill Noun نیند کی گولی ۔ ایسی گولی جس کے کھانے سے نیند آ جائے ۔ نشہ آور گولی ۔
Sleeping policeman Noun سڑک کے بیچ ابھار ۔ رفتار دھیمی کرانے کے لیے ۔ سپیڈ بریکر ۔
Sleeping porch Noun خوابگاہی دالان ۔ گھر کا وہ برآمدہ جِس سے خواب گاہ کا کام لیا جاتا ہو ۔
Sleeping rent Noun بندھا ہوا کرایہ ۔
Sleeping sickness Noun مرض النوم ۔ ایک بیماری جو عموماً مُہلِک ہوتی ہے اور افریقہ کے بعض حِصّوں میں عام ہے ۔
Sleeping suit سونے کے کپڑے ۔
Sleeping table Noun ایک قسم کا غیر متحرک ظرف جس میں خام دھات کو دھویا جاتا ہے ۔
Sleepingly Adverb دیکھو ۔
Sleepless Adjective بے خواب ۔ جسے نیند نہ آئے ۔
Sleeplessly Adverb بے خوابی سے ۔
Sleeplessness بے خوابی ۔
Sleepliness Noun غنودگی ۔ اونگھ کی سی حالت ۔ آلکس ۔ سُستی ۔
Sleepover Noun, Adjective گھر کے باہر کسی جگہ سونے یا رات گزارنے کا موقع ۔ اس موقع سے متعلق ۔
Sleepwalk Verb خواب خرامی کرنا ۔ سوتے سوتے چلنا ۔ مِشی فی النوم ہونا ۔
Sleepwalked Verb سوتے ہوئے چلا ۔
Sleepwalker Noun خواب خرام ۔
Sleepwalking Noun خواب خرامی ۔ مِشی فی النوم ۔
Sleepwear Noun رات میں پہننے کا لباس ۔
Sleepy Phrase سویا ہوا ، سست ، غنودہ ۔
Sleepyhead Noun غنودہ ۔ خواب آلودہ ۔ نیند کا پیارا ۔
Sleepyhead Noun غنودہ ۔ خواب آلودہ ۔ نیند کا پیارا ۔
Sleepysickness
Sleer Verb ہنسی اُڑانا ۔ حقارت سے مُسکرانا ۔
Sleet Noun ژالہ باری ۔ برف باراں ۔ اولوں کی بارش ۔