English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sliding ways Noun گہورہ جہاز کا نچلا حصہ ۔
Slidometer Noun ریل گاڑی کے اچانک رک جانے کی وجہ سےاس کے ڈبے کے جھٹکے کو بتانے والا صدما نما آلہ ۔
Slifter Noun شگاف ۔
Slight غیر اہم ہلکا معمولی ۔
Slight means great effect
Slight negligence Noun تھوڑی غفلت ۔
Slight or minor adjustments Noun چھوٹی موٹی تبدیلیاں ۔ تھوڑا بہت ردّو بدل ۔ تفریق ۔
Slighted Verb بے اتفاقی کی ۔
Slighteg Arabic جس کی سب کی تحقیر کی گئی ہو ۔
Slighter Noun بے توجہی کرنے والا ۔
Slighting Adjective پُر حقارت ۔
Slightingly Adverb حَقارَت سے ۔
Slightish Arabic پتلا سا؛ہلکا سا؛خفیف سا ۔
Slightly کچھ حد تک ایک حد تک ۔
Slightness Noun کَمی ۔ اِستخفاف ۔
Slily مکاری سے؛چپ چاپ؛چھپ کر؛ پوشیدہ طور پر ۔
Slim کمزور حقیر نازک ۔
Slim cake Noun ایک قسم کا سادہ آئرستانی کیک ۔
Slim jim Noun, Adjective بہت دُبلا پتلا آدمی ۔
Slim jim Noun, Adjective بہت دُبلا پتلا آدمی ۔
Slim packings تھوڑا سا کھانا چیز وغیرہ،
Slime Noun, Verb پتلی ۔ کیچڑ ۔ دلدلی زمین ۔
Slime bath Noun کیچڑ پا چکنی مٹی سے غسل
Slime eel ایک قسم کی بام مچھلی ۔
Slime fungi Noun فطرات لعابی
Slime mold Noun فطر لعاب ۔ کھمبی کی طرح کا نامیہ جو دلدلی جگہوں پَر گلتی سڑتی لکڑی میں پیدا ہو جاتا ہے ۔
Slime mould Noun نزرہ دار خودر حیویہ جو ایک طرح کی رال پیدا کرتا ہے ۔ خصوصاً فطر لعابی ۔
Slime pitp پتلی رال کا گڑھا ۔
Slime tlux لعابی ترشح۔
Slimed Verb دبلا پتلا ہوا ۔