English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sleep disturbances نیند کی خرابیاں، خلل نوم
Sleep in Verb جِس عمارت وغیرہ میں مُلازمت ہو اِسی میں شب بسری کرنا ۔ جیسے گھریلو نوکر ۔
Sleep is better than medicine Idiom نیند سے بہتر کوئی دوا نہیں ۔
Sleep is nothing but a short death Idiom سویا سو مویا ۔ سو گیا سو مر گیا ایک برابر ہوتا ہے ۔
Sleep is nothing but short death Phrase سویا اور مرا ایک برابر ہوتا ہے
Sleep is the twin brother of death سویا اور مراسب برابر ۔
Sleep learning
Sleep like Adjective نیند سے مُشابہ ۔ اِستراحت سے مُشابہ ۔
Sleep mesmeric Noun تنویمی مزمری
Sleep movements Phrase سلیپ مودمنٹ ۔
Sleep on کِسی مُعاملے کو ٹالتے جانا ۔
Sleep out Verb مُلازمت والی جگہ سے باہِر کہیں شب بسری کرنا ۔
Sleep out Verb مُلازمت والی جگہ سے باہِر کہیں شب بسری کرنا ۔
Sleep paralysis
Sleep terror desired Noun بچوں کا رات کو نیند میں ڈر جانا اور پھر سو جانا
Sleep twilight Noun نیم بے ہوشی ، شفق نیند
Sleep walking Verb سوتے سوتے اٹھ کر چل دینا ۔
Sleep walking desired Noun نیند میں چلنا
Sleep with ہم بِستر ہونا ۔ کِسی سے جِنسی تمتع کرنا ۔
Sleepatnoon
Sleeper Noun ریل میں سونے کا ڈبا ۔
Sleeper transpt Adjective ریل کا وہ ڈبہ جس میں سونے کا بندوبست ہو ۔
Sleepful Adjective پرخواب ۔ خواب آلُود ۔
Sleepfulenss Noun پرخوابی؛خواب آلودگی ۔
Sleepify Verb خواب آور بنانا ۔
Sleepily Adverb سُستی سے ۔ الکسی سے ۔
Sleepiness Noun اُونگھنے کی حالت ۔ آلکسی ۔ سُستی ۔ کیفیت خواب ۔
Sleeping bag Noun خوابی تھیلا ۔ ایک بڑا سا تھیلا جِس کے اندر گرم نائیلون کا استر لگا ہوتا ہے ۔
Sleeping beauty Noun پریوں کی کہانی کی ناز نین جو سوبرس تک سوتی رہی ۔
Sleeping car Noun خواب گاڑی ۔ وہ ریل جِس میں سونے کے لیے ڈبے کی جگہ کی سہُولت موجود ہو ۔