English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sleaved Verb تا ر تار الگ کی ۔
Sleaze Noun, Verb غلاظت ۔ گھٹیا پن ۔ اخلاقی طور پر گرا ہوا ۔ بد ۔ بُرا آدمی ۔
Sleazeball Noun گھناونا آدمی ۔ خوفناک آدمی ۔ ڈرونا آدمی ۔
Sleazily Adverb کمزوری پن لیے ہوۓ ۔ ہلکا پن لیے ہوۓ ۔
Sleaziness Noun کمزوری ۔ جِھنا پن ۔
Sleazy Adjective جھلنا ۔ جِس کی بافت کمزور ہو ۔ کمزور ۔ ہلکے کردار کا ۔
Sleazysleezy
Sled Noun سلیج ۔ لکڑی کے پہیوں والی گاڑی جِس پر بوجھ کو ایک جگہ سے دُوسری جگہ لے جاتے ہیں ۔
Sledder Noun سلیج والا ۔ ایسی کِسی شے پر سوار ہونے والا ۔ سامان لاد کر لے جانے والا ۔
Sledding Noun سلیج رانی ۔ برف گاڑی پر لے جانے کا عمل ۔ سطح زمین کی نوعیت کے لحاظ سے برف گاڑی کا سفر ۔
Sleddog
Sledge ہتھوڑا ۔
Sledge hammer Noun گھن ۔ دونوں ہاتھوں سے پکڑ کر چلانے والا بڑا ہتھوڑا ۔ مگر ۔ موگرا ۔
Sledged Verb برف گاڑی پر چلی ۔
Sledgehammer Noun پتھر توڑنے کا بڑا بھاری ہتوڑا ۔ دھمّوسہ ۔ گھن ۔ زور دار ۔
Sledgehammer Noun پتھر توڑنے کا بڑا بھاری ہتوڑا ۔ دھمّوسہ ۔ گھن ۔ زور دار ۔
Sledger Noun گھن چلانے والا ۔
Sledging Noun مخالف کھلاڑی پر ہتک آمیز فقرے تاکہ اس کا دھیان بٹے ۔
Sledlenght
Sleech Noun دریا یا سمندر کی چھوڑی ہوئی تہ نشی کیچڑ ۔ تہ نشی مٹی ۔
Sleechy Adjective کیچڑ میں لتھڑا ہوا ۔کیچڑ کاسا ۔
Sleek Adjective نرم ۔ چِکنا ۔ خُوب تروتازہ شکل و شباہت والا ۔ بات میں نرم و شایستہ ۔ چلاک ۔
Sleeker Noun تَسکین دینے والا ۔
Sleekit Adjective عیّار ۔ فریبی ۔
Sleekly Adverb نرمی پن سے ۔ چِکنے پن سے ۔
Sleekness Noun چِکنا پن ۔ نرمی و شائستگی ۔
Sleeky Adjective مصفی ۔ ملائم ۔ چکنا ۔ صاف شفاف ۔ چمکیلا ۔
Sleep سونا ۔
Sleep apnetic Noun تیزابیت کی وجہ سے دوران نیند سانس رکنا
Sleep desired Noun دوا یا بغیر دوا کے نیند کے نیند کے عوارضات