English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Slavemerchant
Slavepower
Slaver سخت خوشامد ۔
Slavered Verb رال ٹپکنے دی ۔
Slaverer Noun, Adjective دِل بہلانے والا ۔ چاپلوس ۔ خوشامدی ۔
Slavering Adjective دِل بہلانے والا ۔
Slaveringly Adverb دِل بہلاتے ہوئے ۔
Slavery غلامی ۔
Slavery is a curse Phrase غلامی بُری بلا ہے
Slavery is a great curse Phrase غلامی بہت بری بلا (ایک لعنت) ہے
Slaves of the rich are slaves indeed Idiom امیروں کے غلام واقعی غلام ہیں ۔
Slaveship
Slavey Noun کنیز ۔ نوکرانی ۔ گھر کا کام کاج کرنے والی خادمہ ۔ ہمہ خِدمت خادمہ ۔
Slavic Adjective سلاوی ۔ سلاوی قوم سے مُتعلّق ۔ آریائی قبیلے کی زُبانوں کی ایک شاخ جِس میں مشرقی سلاوی شامِل ہیں ۔
Slavicist Noun سلاوی زُبان و ادب کا ماہِر خَصُوصی ۔
Slavicsclavic
Slavish Adjective غُلامانہ ۔ غُلام سے مُتعلّق ۔ غُلام صُورت ۔ غُلام بخش ۔
Slavishly Adverb غُلام کی طرح ۔ ذَلیل طریقے سے ۔
Slavishness Noun غُلامانہ طبیعت ۔ ذلیل ذہنیت ۔
Slavocracy Noun غُلامانہ نِظام ۔ غُلام داروں کی حکومت ۔ غُلاموں کے آقاوٴں کی بالادست جمعیت ۔
Slavonian Adjective سلاوینی ۔ سلاوینیا کا ۔ شُمالی یوگوسلاویہ ۔
Slavonian culture Noun سلو وینیائی تہذیب ۔
Slavonic Noun, Adjective ہند یورپی زبانوں کے اس گروہ سے متعلق جس میں روسی ۔ پولستانی اور چیک زبانیں شامل ہیں ۔ سلاوی یا سلافی قوم سے متعلق ۔ سلاوی زبانوں کا حلقہ ۔
Slavophile Adjective سلاوینیا کا رہنے والا ۔ سلاو دوست ۔ سلاو پسند ۔
Slavophilism Noun سلاو پرستی ۔ سلاو دوستی ۔
Slaw Noun کٹی ہوئی گوبھی جِسے کچی صُورت میں بھی پیش کیا جاتا ہے اور پکا کر بھی ۔
Slay قتل کرنا ۔
Slayer Noun سنگ دِل قاتِل ۔ مُتاثِر کُن ۔ چھا جانے والا ۔
Slays Verb مارڈالنا ۔ قتل کرنا ۔
Sleave Verb تار تار الگ کرنا ۔ جیسے ریشم کو کیا جاتا ہے ۔ سُلجھانا ۔ موٹے ریشمی دھاگے کا الگ کیا ہوا تار ۔ تاروں کی صُورت میں ریشم ۔