English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Slave bangle
Slave born
Slave buying selling or importing غلام کا خریدنا ۔ بیچنا یا غیر ملک سے لانا ۔
Slave drive
Slave driver Noun داروغہ غُلاماں ۔ غُلاموں کا نِگران ۔ کام میں لگے غُلاموں کی نِگرانی کرنے والا ۔ سخت گیر کار دار ۔
Slave driver Noun داروغہ غُلاماں ۔ غُلاموں کا نِگران ۔ کام میں لگے غُلاموں کی نِگرانی کرنے والا ۔ سخت گیر کار دار ۔
Slave labour Noun بیگار ۔ زبردستی لیا جانے والا کام ۔ جبراً کسی سے کام لینا ۔
Slave making ant
Slave ship Noun افریقہ سے پکڑے ہوئے غلام لے کر آنے والے جہاز ۔
Slave state Noun ریاست ہاۓ مُتحِدہ امریکا کی اِن پندرہ ریاستوں میں سے کوئی ایک جِن میں خانہ جنگی سے قبل غُلامی قانوناً جائز تھی ۔
Slave station Noun برقیائی مواصلاتی نظام کا آلہ ترسیل جسے دور سے کنٹرول کیا جاتا ہے ۔
Slave trade Noun غُلاموں کی تِجارت ۔ بُردہ فروشی ۔
Slave trader Noun غلاموں کا تاجر ۔ غلاموں کو خریدنے اور بیچنے والا ۔
Slave trader Noun غلاموں کا تاجر ۔ غلاموں کو خریدنے اور بیچنے والا ۔
Slave unit Adjective کسی نظام کا وہ چھوٹا حصہ جو اس کے اندر کسی دیگر بڑے حصے کے کنٹرول میں ہو ۔
Slavebangle
Slaveborn
Slavebracelet
Slavecaptain
Slavecoast
Slaved Verb غلامی کی۔
Slavedom Noun غلامی ۔
Slavedrive
Slavedriver
Slaveholder Noun بُردہ دار ۔ غُلاموں کا مالِک ۔
Slaveholder Noun بُردہ دار ۔ غُلاموں کا مالِک ۔
Slaveholding Noun غُلاموں کی ملکیت ۔ غُلاموں کا مالِک ہونے کی صِفت ۔
Slavelabour
Slaveless Adjective بے غلام کا ۔ آزاد ۔
Slavemarket