English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Slatecolour
Slated Verb سیٹ سے باٹا۔
Slatelike Adjective سلیٹ کا سا ۔ سلیٹ کے رنگ کا ۔
Slater Noun چھتوں پر سلیٹیں بچھانے والا ۔ یکساں پایہ حشرات میں سے کوئی ایک جیسے دیمک ۔
Slather Verb ڈھانپنا ۔
Slathered Verb ڈھانپا ۔
Slatted Adjective پٹیوں سے بنا ہُوا ۔ پٹی دار ۔
Slattern Noun میلی کچیلی ۔ پھوہڑ عورت ۔
Slatternliness Noun پھوہڑ پن ۔ بدسلیقگی ۔
Slatternly Adjective, Adverb پھوہڑ ۔ پھوہڑ پن سے ۔
Slattery Adjective تَر ۔ بھیگا ہُوا ۔
Slaty Adjective سلیٹی ۔ سلیٹ ۔ سلیٹ نما سنگ ۔
Slaughter Verb حلال کرنا ۔ ذبح کرنا ۔
Slaughter house بوچڑ خانہ تکمیلہ ۔
Slaughter house بوچڑ خانہ تکمیلہ ۔
Slaughtered Verb قربان کیا ۔
Slaughterer Noun ذِبع کَرنے والا ۔ قاتل ۔ قتل کرنے والا ۔
Slaughterhouse Noun مذبح ۔ بوچڑخانہ ۔ وہ جگہ جہاں جانور ذبح کیے جاتے ہوں ۔ مسلخ ۔
Slaughterhouse Noun مذبح ۔ بوچڑخانہ ۔ وہ جگہ جہاں جانور ذبح کیے جاتے ہوں ۔ مسلخ ۔
Slaughtering Verb ذبح کرنا ۔ حلال کرنا ۔
Slaughterman Noun جلاد ۔ قاتل ۔ ذبح کرنے والا ۔ قصاب ۔
Slaughterous Adjective قاتِلانہ ۔ سفاکانہ ۔
Slaughterously Adverb ذبح کرتے ہوۓ ۔ قتل کرتے ہوۓ ۔
Slaughtery Noun زبح ۔ قتل ۔ حلال کیا ہوا ۔
Slaunchways Adjective ترچھا ۔ وترا ۔ آڑا ۔
Slav Noun سلاوی زبان ۔ سلاوی بولنے والا ۔ سلاوی نسل کا ۔
Slav state Noun جنوبی امریکا کی ریاستوں میں سےایک جہاں سول وار (خانہ جنگی)سے پہلے غلامی کا رواج تھا ۔
Slavdom Noun سلافی قوم ۔
Slave سليو ۔ غلام ۔ زر خريد غلام
Slave ant Noun کنیز چیونٹی ۔ وہ چیونٹی جِسے اور قِسم کی چیونٹیوں نے پکڑ لیا ہو اور اس سے بیگار لے رہی ہوں ۔