English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Slaphead Noun گنجا ۔ جس کا سر سپاٹ ہو یا سر پر تھوڑے بال ہوں چپتیانے کے قابل ۔
Slapingostomy Noun شَق البَول ۔ نَلی کی پِپلَنٹی بَرقَرَار رَکھنے کے لیے کیا گَیا ایک آپرَیشَن
Slapjack Noun تاش کا ایک سادہ کھیل جِس پر کھلاڑی کی یہ کوشِش ہوتی ہے کہ اگر کوئی جیک کا پتا پھینکے تو اُس کی کاٹ کی جاۓ ۔
Slapped Phrase تھپڑ مارا ۔
Slapper Noun تھپڑ مارنے والا ۔ چپت لگانے والا ۔
Slapping Adjective تیر انتہائی تیز ۔ غیرمعمولی طور پربہت بڑا ۔
Slapstick Noun بھانڈ قمچی ۔ ایک قِسم کا طربیہ کھیل جِس میں ہاتھا پائی وغیرہ عام ہوتی ہے ۔
Slare Verb پاﺅں گھسیٹ کر چلنا ۔ گھسٹنا ۔ دھبے ڈالنا ۔ میلا کر دینا ۔
Slash Noun دھار دار ہتھیار یا اوزار یا کوڑے سے کٹ جانے والی ضرب ۔ درختوں کے گرنے یا گرانے سے جمع ہونے والا کوڑا ۔ لمبا گہرا زخم یا شگاف ۔
Slash and burn
Slash pine Noun دلدلی صنُوبَر ۔ وہ صنوبری درخت جو آبی جگہوں اور دلدلوں میں بہت ہوتا ہے ۔
Slash pocket Noun آڑی جیب ۔ وہ جیب جو آڑی طور پر قمیض وغیرہ میں بنائی جاتی ہے اور باہِر سے ایک دوز کے ذریعے اِس میں چیز ڈالی جا سکتی ہے ۔
Slashed Adjective شگاف دار آستین جس میں سے استر یا گپھے جھلکیں ۔
Slasher Noun کاٹنے ۔ زخم لگانے والی شے ۔ یا شخص ۔ مار دھاڑ کی فلم جس میں چاقو چلیں ۔
Slashing Adjective تیزی سے کاٹ ڈالنے والی ۔ سخت جیسے ضرب ۔ سنگدلانہ جیسے تنقید ۔ القاب نوازی ۔
Slashingly Adverb کاٹتے ہوۓ ۔
Slat Noun لکڑی کی پچر ۔ پتلی تختی ۔ جھل ملی کا پتلا تختہ ۔
Slat back Adjective (کرسی) ۔ جس میں دو یا زیادہ افقی یا عمودی پٹیاں ہوں ۔
Slate Noun, Verb, Adjective پتھر کی تختی یا پرت ۔ سلیٹ ۔ سلیٹوں سے چھت بنانا ۔
Slate axe Noun سلیٹی چوکا بنانے کی کلہاڑی ۔
Slate black Noun گدلا سا رنگ جِس میں ہلکی سی ارغوانی جھلک ہو ۔
Slate blue Noun گدلا سا خاکستری مائل نیلا رنگ ۔
Slate club Noun امداد باہمی کی انجمن جس کا بہت ہی کم ہفتہ وار چندا ہوتا ہے ۔
Slate colour Noun, Adjective سلیٹ کا رنگ ۔ سلیٹی رنگ ۔ اس رنگ کا ۔
Slate galiot Noun سلیٹ سے لدا جہاز ۔
Slate grey Noun, Adjective گہرا خاکستری رنگ ۔ سلیٹی رنگ ۔ اس رنگ کا ۔
Slate knife Noun سلیٹ بنانے کا چا قو ۔
Slate pencil
Slateclay Noun شیل؛صلصالی چٹان ۔
Slatecloloured