English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Slantingness Adjective ڈھلوان ۔ ڈھال ۔ ترچھاپن ۔
Slantingways Adverb ڈھلوان طور پر؛ ترچھے طریقے سے ۔
Slantly Adverb ترچھے پن سے ۔
Slantways Adverb تِرچھی طرف کو ۔
Slantwise Adjective, Adverb ڈھلوان ۔ تِرچھا ۔
Slap Noun, Verb, Adjective طمانچہ مارنا ۔ تھپڑ رسید کرنا ۔
Slap and tickle Noun ہلکی پھلکی تفریح یا تماشا ۔ دل بہلانے کا کھیل ۔
Slap around Verb تھپڑ مارنا ؛ دھکا مارنا ؛ بری طرح برتنا ؛ سلوک کرنا ۔
Slap bang Adverb عین ۔ بالکل ٹھیک شہر کے بیچ میں ۔ زور سے ۔ شدّت کے ساتھ ۔ با آواز ۔ بے دھڑک ۔ نمایاں طور پر ۔
Slap bang Adverb عین ۔ بالکل ٹھیک شہر کے بیچ میں ۔ زور سے ۔ شدّت کے ساتھ ۔ با آواز ۔ بے دھڑک ۔ نمایاں طور پر ۔
Slap dashery Noun لا ابالی پن؛ ناعاقبت اندیشی؛ بے ڈھنگا پن ۔
Slap dashly
Slap dashness Noun دیکھو ۔
Slap down Verb کسی مخصوص طرز میں کام کرنے سے روکنا ۔
Slap happy
Slap in the face Noun کسی کے منہ آنا ۔ زبان درازی ۔ گستاخانہ برتاو ۔
Slap jack Noun ایک قسم کا کیک ۔
Slap on the back Verb مبارک باد دینا ۔ بدھائی دینا ۔ پیٹھ ٹھوکنا ۔
Slap on the wrist Adjective ہلکی سوزنش ۔
Slap stick
Slap up Adjective بہت عمدہ ۔ اول درجے کا ۔
Slap up Adjective بہت عمدہ ۔ اول درجے کا ۔
Slapbang
Slapbappy Adjective دھت ۔ بدمست ۔ غیر ذمہ دار ۔ چکرایا ہوا ۔ حواس باختہ ۔
Slapdash Adverb لاپروائی سے ۔ بے سوچے سمجھے اور جلد بازی کے ساتھ ۔ بے فِکرا ۔ اٹکل بچو ۔
Slapdash slapdash
Slapdashness
Slape Adjective چکنا ۔ پھسلنی ۔ عیار مکار ۔
Slaphappiness Noun, Adjective ضبط ۔ پریشانی ۔ بدحواسی ۔
Slaphappy Adjective مخبوط ۔ پریشان ۔ بدحواس ۔