English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Salpingolithiasis Noun رحم کی نالیوں میں (کیلشیم) چونا کا جمع ہو کر جم جانا
Salpingolysis Noun رحم کی نالیوں سی چپک جانے والے مواد کو بذریعہ اپریشن الگ کرنا
Salpingopexy Noun قاذف نالی کو اس کی اصل جگہ بٹھانا
Salpingopharyngeal Noun کان کی نالی اور بلعموم سے متعلق
Salpingoplasty Noun قاذف نالیوں کی پلاسٹک سرجری
Salpingorrhaphy Noun قاذف نالیوں کو سینا
Salpingostenochoria Noun قاذف نالیوں کا تنگ ہو جانا
Salpingostomy Noun ٹیوب کی درستی و تصیحیح کے لیے جراحی ۔
Salpingotomy Noun قاذف نالیوں میں شگاف لگا کر منہ بنانا تاکہ اس کے اندر سے مواد کو باہر نکالا جا سکے
Salpinx Adjective نالی بالخصوص رحم کی ۔
Salpynx Verb کالل نل ۔
Salsa Name ثالثہ ۔ فیصلہ کرانے والی ۔
Salsaal Name صلصال: سوکھی مٹی ۔
Salsabeel Name سلسبیل : نرم چیز ۔ جنت کا ایک چشمہ ۔
Salsafy Noun شک ، مٹر زمینی
Salsal Name سلسال : میٹھا اورٹھنڈا پانی ۔
Salsalate Noun ایک سوزش دور کرنے والی دوا ۔ یہ سیلی سائیلک ایسڈ کا ایسٹر ہوتی ہے جو گیسٹرک اس میں حل نہیں ہو سکتا ۔
Salse Noun گِلی برکان ۔
Salsify Noun ایک قسم کا پودا جس کی جڑیں لمبی اور اسطوانی ہوتی ہیں ۔
Salsola Noun جنس خرقہ ۔ آشان ۔ ایک قسم کا جڑی نما پودا ۔
Salsola baryosma Noun گورالین ، لاناگورا ، موتی لین ، لونا
Salsola kali Noun سجی بت ، ایلکالی ، جھگون
Salsolaceous Adjective جنس خرفہ سے متعلق یا اس سے مشابہ ۔
Salsuginous Adjective شور آبی ۔ نمک آمیز مٹی میں پیدا ہونے والے ۔
Salt Noun, Verb, Adjective نمک ۔ لون ۔ تیزی ۔ تندی ۔ شور ۔نمکین ۔ چٹپٹا ۔ نمک بنانا ۔
Salt and pepper
Salt away Verb نمک لگا کر محفوظ کرنا ۔
Salt bottom
Salt box Noun نَمک گھَر ۔ عمُوماً نِيو اِنگليڈ ميں بَنايا جانے والا گھَر ۔
Salt bush Noun پیلو