English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Sky truck | — | — |
| Sky wave | Phrase | آسمانی موج ، سمائی موج ، غیر مستقیم موج : ریڈیائی لہر نشر کرنے والے ایریل سے وصول کرنے والے ایریل تک سفر کرسکتی ہے ۔ آئنوسفیئر سے انعکاس کے ذریعہ سفر کرنے والی لہر آسمانی موج کہلاتی ہے ۔ |
| Sky wave | Phrase | آسمانی موج ، سمائی موج ، غیر مستقیم موج : ریڈیائی لہر نشر کرنے والے ایریل سے وصول کرنے والے ایریل تک سفر کرسکتی ہے ۔ آئنوسفیئر سے انعکاس کے ذریعہ سفر کرنے والی لہر آسمانی موج کہلاتی ہے ۔ |
| Sky way | — | — |
| Sky write | — | — |
| Sky writing | — | — |
| Skyborne | Adjective | ہوائی ۔ |
| Skycap | Noun | طیران گاہ پر مُسافروں کا سامان لے جانے کے لیے رکھا گیا مُلازِم ۔ |
| Skycoach | Noun | تجارتی ہوائی جہاز جس میں کم کراۓ پر سفر کیا جاتا ہے لیکن اس میں سونے کا یا اور دوسرا انتظام نہیں ہوتا ہے ۔ |
| Skydive | Verb | فِضائی کرتب کرنا ۔ |
| Skydiver | Noun | چھتری باز ۔ پیراشوٹ والا ۔ پیراشوٹ سے اُڑنے والا ۔ |
| Skydiving | Noun | فِضائی کرتب ۔ پیراشُوت کھولنے سے پہلے طیاروں میں سے چھلانگ لگا کر کئی قِسم کی قلابازیوں کا مُظاہِرہ ۔ |
| Skye | Noun | اسکاٹ لینڈ کا ایک کتا جو فاختی رنگ ، چھوٹی ٹانگوں اور لمبے جسم کا ہوتا ہے ۔ |
| Skye terrier | Noun | اسکاچستانی ٹیرئیر کتے کی چھوٹی نسل ۔ لمبے سلیٹی بالوں والی نسل ۔ |
| Skyer | Noun | آسمانی ہٹ ۔ اونچی ہٹ ۔ |
| Skyey | Adjective | جوی ۔ آسمانی ۔ آسماں گوں ۔ سماوی ۔ ملکوتی ۔ |
| Skyful | Noun | آسمان بھر ۔ |
| Skyish | Adjective | بلند ۔ بہت اونچا ۔ سریہ فلک ۔ |
| Skyjack | Noun, Verb | ہوائی جہاز کو فضا میں پرواز کے دوران اغوا کرنا ۔ |
| Skylark | چنڈول ۔ | |
| Skylarker | Noun | ہَنسی مَذاق کرنے والا ۔ شرارتیں کرنے والا ۔ دِل لگی باز ۔ ٹھٹھول کرنے والا ۔ |
| Skyless | Adjective | گھٹا ہوا ۔ بند ۔ تنگ ۔ نا ہموار ۔ |
| Skylight | Noun | چھت کا روشن دان ۔ چھت سے آنے والی آسمانی روشنی ۔ |
| Skyline | Noun | خَط فلکی ۔ خط اُفق ۔ اُفق واضع ۔ آسمانی پَس مَنظر میں درختوں کا یک رُخہ خاکہ ۔ |
| Skylook | Verb | اونچی جگہ سے جائزہ لینا یا پیمائش کرنا ۔ |
| Skyman | Noun | چھاتا بردار فوج ۔ ہوائی فوج ۔ |
| Skyr | Noun | کھٹا دہی ۔ ایک قسم کی مٹھائی جسے کھانا کھانے کے بعد کھاتے ہیں ۔ |
| Skyre | Verb | چمکنا ۔ دمکنا ۔ |
| Skyrocket | Verb | بہت زیادہ قیمت بڑھنا ۔ |
| Skyrocketed | Verb | بہت زیادہ قمیت بڑھی ۔ |