sky wave – Meaning and Explanation

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

آسمانی موج ، سمائی موج ، غیر مستقیم موج : ریڈیائی لہر نشر کرنے والے ایریل سے وصول کرنے والے ایریل تک سفر کرسکتی ہے ۔ آئنوسفیئر سے انعکاس کے ذریعہ سفر کرنے والی لہر آسمانی موج کہلاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

آسمانی موج ، سمائی موج ، غیر مستقیم موج : ریڈیائی لہر نشر کرنے والے ایریل سے وصول کرنے والے ایریل تک سفر کر سکتی ہے ۔ آئنو سفیئر سے انعکاس کے ذریعہ سفر کرنے والی لہر آسمانی موج کہلاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ریڈیائی لہر کا وہ حِصّہ جو زمین سے باہِر کی طرف جاتا ہے اور بعض صُورتوں میں روان ساز کُرہ اِسے واپِس موڑ دیتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu