English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Slack jawed
Slack lime Noun بُجھا ہوا چونا ۔ ٹھنڈا چونا ۔ ناکارہ حالت کا چونا ۔
Slack off Idiom آسانی میں ہونا ۔
Slack rope
Slack spined Adjective کمزور ۔ غیر موثر ۔ بے اثر ۔
Slack suit Noun گھر کے اندر پہننے والا غیر رسمی لِباس ۔
Slack suit Noun گھر کے اندر پہننے والا غیر رسمی لِباس ۔
Slack twisted
Slack up Verb ریل گاڑی وغیرہ کی رفتار کم کرنا ۔
Slack water Noun جوار اور بھاٹے کے درمیان کا وقفہ ۔ جب پانی میں کوئی حرکت نہیں ہوتی ۔
Slack water Noun جوار اور بھاٹے کے درمیان کا وقفہ ۔ جب پانی میں کوئی حرکت نہیں ہوتی ۔
Slack water navigation
Slack wax سلیک ویکس ۔ چکنی لاکھ جو خام تیل سے فریکشن کے دوران یخ بستگی کے ذریعے یا میتھائل ۔ ایتھائل کیٹون کے عمل سے حاصل ہوتی ہے ۔
Slack wire
Slackage Noun ڈھیلا ہونا ۔ سست ہونا ۔ مندا ہونا ۔
Slacked Verb کم کام کیا سست ہوا ۔
Slacken Verb ڈھیلا ہونا یا کرنا ۔ سست ہونا ۔ الکسانا ۔
Slackened Verb سست ہوا ۔
Slacker Noun کام چور ۔ سست ۔ ڈھیلا ۔
Slackerism Noun سستی ۔ کاہلی ۔ کام چوری ۔
Slackly Adverb سستی سے ۔ بے پر وائی سے ۔
Slackness Noun سستی ۔ کاہلی ۔ ڈھیلا پن ۔
Slade Noun چھوٹی گھاٹی ۔ جنگل کے بیچ میں کھلا ہوا میدان ۔
Slag Phrase حبت ، ثقالہ ، میل (دھات کا) : دھاتی شے جو کچ دھاتوں کے پگھلنے پر حاصل ہوتی ہے یہ پگھلی ہوئی دھاتوں کے اوپر تیرنے والی اشیاء سے بنتی ہے ۔
Slag glass Noun غیر شفاف ابری شیشہ ۔
Slag heap Noun کان وغیرہ سے نکلا ہوا دھاتی کثافت کا تودہ یا پہاڑی ۔
Slag hearth
Slag lead
Slagged Verb غلاظت بکی ۔
Slaggless Adjective بے کھنگر کا ۔