English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Skull cap Noun چندیا ، کاسہ سر
Skull cap Noun چندیا ، کاسہ سر
Skull fish
Skull guard Noun مزدوروں کا حفاظتی خود ۔
Skull practice Noun ورزش سکھانے والے کی تربیتی کلاس ۔
Skull session Noun مذاکرہ ۔ کانفرنس ۔ میٹنگ ۔
Skullcap Noun سندارہ ۔ ایک بے حاشیہ ٹوپی جو سر پر چُست ہوتی ہے ۔ اسے کِسی زمانے میں یہودی مرد پہنتے تھے ۔
Skulled Adjective کھوپڑی کار ۔ جمجمہ دار ۔
Skunk Noun ایک امریکی گوشت خور جانور جو چلتے وقت نا قابل برداشت بد بودار ہوا نکالتا ہے ۔ اس جانور کا سمور ۔ ذلیل شخص ۔
Skunk bird
Skunk cabbage Noun اسکَنک گوبھی ۔ شُمالی امریکا کا سوسنی قبیلے کا بَڑے بَڑے پتوں والا سدا بہار پودا جِس کی ناگوار بُو ہوتی ہے ۔
Skunk cabbage Noun اسکَنک گوبھی ۔ شُمالی امریکا کا سوسنی قبیلے کا بَڑے بَڑے پتوں والا سدا بہار پودا جِس کی ناگوار بُو ہوتی ہے ۔
Skunk head
Skunkish Adjective امریکی نیولا سے مشابہ ۔ ذلیل ۔ قابل نفرت ۔
Skunky Adjective امریکی نیولا سے مشابہ ۔
Skupshtina Noun سرویا کی پارلیمنٹ ۔ یوگوسلاویا کی پارلیمنٹ ۔
Sky آسمان ۔
Sky arm
Sky ball Noun نکما ۔ ناکارہ ۔
Sky bink
Sky blue Noun آسمانی رنگ ۔ دِن کے وَقَت کھلے آسان کا سا رنگ ۔
Sky blue Noun آسمانی رنگ ۔ دِن کے وَقَت کھلے آسان کا سا رنگ ۔
Sky blue pink
Sky cap Noun دستی سامان ڈھونے والا حمال ۔
Sky clad
Sky cloth Noun آسمانی رنگ کا پردہ ۔ آسمانی رنگ کا کپڑا ۔ ہلکے نیلے رنگ کا پردہ ۔
Sky compass Noun ایک قسم کا قطب نما جسے جہاز راں سورج کا محل معلوم کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔
Sky cover Noun بادل سے چھپا ہوا حصہ ۔
Sky diving
Sky dome