English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Skysail Noun مربع بادبانوں والے جہاز کا وہ بادبان جو شاہی بادبان کے فوراً اُوپَر ہوتا ہے ۔
Skyscape Noun وہ تصویر جس میں آسمان کا بڑا حصہ دکھائی دے یا حاوی ہو ۔ آسمان کا منظر ۔
Skyscraper Noun فَلک بوس عمارت ۔ کثیر المنازِل عمارت ۔ بہت اُونچی عمارت ۔
Skysweeper Noun ایک قسم کی طیارہ شکن توپ ۔
Skyward Adjective, Adverb آسمانی جانِب ۔ آسمان کی طرف ۔ فلک رو ۔
Skywatch Noun آسمان کو تاکنا ۔ ہوائی جہازوں وغیرہ پر نظر رکھنا ۔
Skyway Noun شاہِراہ ۔ جِسے عام آمدورُفت میں خلل نہ ڈالنے کے پیش نظر گُنجان علاقوں میں اُونچا بنایا جاتا ہے ۔
Skywrite Verb فضائی نویسی کرنا ۔
Skywriter Noun وہ جہاز جو فِضا نوشت ہو ۔
Skywriting Noun فِضا نوشت ۔ اِشتہاری مَقصَد کے لیے طیارے میں سے بُخارات چھوڑ کر لفظ نویسی ۔
Slab Adjective گاڑھا اور لیس دار ۔ رقت آمیز طور پر جذباتی ۔
Slab sided
Slab stone
Slabbed Noun مردہ خانے کی میز ۔ مربع یا مستطیل پتھر کا ٹکڑا ۔ تختہ سنگ ۔ کیک یا چاکلیٹ کا بڑا چپٹا ٹکڑا ۔ لکڑی کا تختہ ۔
Slabber Noun رال ۔ لعاب دہن ۔ بہت زیادہ رال بہنا ۔
Slabbered Verb رال بہائ رال گری ۔
Slabbery Adjective رقت آمیز ۔ کیچڑ سے بھرا ۔
Slabbiness Noun گاڑھا اور لیس دار ہونا ۔
Slabbing Noun کندہ سازی ۔ کندے ۔ سِل ۔
Slabby Adjective سل نما ۔ سلوں سے ڈھکا ہوا ۔
Slabline Noun چھوٹی رسی جو سب سے بڑے بادبان کو لپیٹا جاتا ہے ۔
Slack Noun تنگ گھاٹی ۔ گڑھا ۔
Slack backed
Slack baked
Slack barre
Slack coal
Slack filled
Slack ice
Slack in stays Adjective سست رفتار ۔
Slack jaw Noun تھکا دینے والی گستاخانہ گفتگو ۔