English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Skipping rope Noun کودنے کی رسّی ۔ پھلانگنے کی رسّی ۔ کسی کھیل میں استعمال ہونے والی موٹی رسّی ۔
Skippingly Adverb کودتے ہوۓ ۔ چھلانگ مار کر ۔
Skired Verb تیز تیز گیا ۔
Skirl Noun, Verb چیخنا یا چیخ کر گانا ۔ چیخ ۔
Skirled Verb چیخنا یا چیخ کر آواز نکالی ۔
Skirling Noun چیخ ۔ چیخنا ۔ چِلانا ۔
Skirmish Noun مڈ بھیڑ ۔ لڑائی بھڑائی ۔ علمی بحث ۔ نوک جھونک ۔
Skirmish line Noun چھوٹی سی بے قاعدہ لڑائی والوں کی صف ۔
Skirmished Verb لڑائی میں حصہ لیا ۔
Skirmisher Noun چھوٹی جھڑپ میں حِصّہ لینے والا ۔
Skirr Verb تیز تیز جانا ۔
Skirret Noun ایک سدا بہار چھتر دار پودا جو پہلے یورپ میں بویا جاتا تھا ۔ خصوصاً اس کی خوردنی جڑ کے لیے ۔
Skirt Noun اِسکرٹ ۔ سایا ۔ دامَن ۔ کوٹ اور ملَبوس کا کمر سے نیچے نیچے کا ڈھیلا ڈھیلا سا حِصّہ ۔ پیٹی کوٹ کا کوئی زنانہ مَلبوس ۔
Skirt board
Skirt dance
Skirt roof
Skirted Verb گھیرا ۔
Skirter Noun حاشیہ ساز ۔ حاشیہ گُزار ۔
Skirting Noun اسکرٹ کا کپڑا ۔ حاشیہ ۔ کِناری ۔ کِسی عمارت کی اندرُونی دیوار کے بُنیادی حِصّے پر لکڑی کا بنایا ہوا حاشیہ ۔
Skirting board
Skirting leather
Skirtless Adjective بے دامن ۔ بے سایہ ۔
Skirtlike Adjective دامن سے مشابہ ۔ سایا سے مشابہ ۔
Skirtlingly Adverb حاشیہ بناتے ہوۓ ۔
Skirty Adjective جس میں حد سے گھٹیا اور گندے قسم کے اون کے کنارے ہوں ۔
Skit Noun چٹکلہ ۔ مُختصِر سا ادب بارہ جِس میں طنزومزاج کی چاشنی ہو ۔
Skite Verb تیزی سے جانا یا چلنا ۔ چھچھلتے ہوۓ نشانے پر لگنا ۔
Skitter Verb دھیرے دھیرے چلنا ۔ دوڑنا ۔ سرکتے جانا ۔ کِسی سطح کو چھوتے ہوۓ گُزَر جانا ۔
Skittered Verb آہستگی سے دوڑا ۔
Skittery Adjective بے کل ۔ چنچل ۔ شوخ ۔ شرمیلا ۔