English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Skin food
Skin friction Phrase سکن فرکشن : کسی جسم (مثلاً ہوائی جہاز کے پر ) پر لگنے والی کھنچاﺅ کی قوت ۔
Skin game Noun قمار بازی کا ایک پُرفریب کھیل ۔ اِس قِسم کا کوئی اور ٹھگنے والا طریقہ ۔
Skin glossy Noun عصبی مرض کی وجہ سے جلد کا چمکدار ہونا
Skin graft Noun جِلدی پیوند ۔ جِلد کا وہ زِندہ حِصّہ جِسے کِسی جِسم میں کِسی جگہ پیوند کیا گیا ہو ۔
Skin graft Noun جِلدی پیوند ۔ جِلد کا وہ زِندہ حِصّہ جِسے کِسی جِسم میں کِسی جگہ پیوند کیا گیا ہو ۔
Skin grafting جِلدی پیوند کاری ۔ وہ عَمَل جِس میں عطیہ دَہِندہ کے جِسم کی زِندہ جِلد سے ٹُکڑے کاٹ کر اِن حِصّوں کے لیے اِستعمال کیے جائیں ۔
Skin in
Skin man Noun ہوائی جہاز کے ڈھانچے پر دھات یا لکڑی کی چادر لگانے والا ۔
Skin of pore Noun مسامات جلد
Skin on Verb بہت پتلی تہ چڑھانا ۔
Skin planting Noun جہاز یا کشتی کے اندر یا باہر چادریں چڑھانا ۔
Skin soft tissue infections
Skin test Noun تاثر پذیری کی جانچ ۔
Skin tight
Skin wool
Skinball Noun تاش کے ایک کھیل جس میں کھلاڑی اس پر شرط لگاتے ہیں کہ کون سا پتا جیتے گا ۔
Skincare Noun سنگار کی اشیا سے جلد کی دیکھ بھال ۔
Skinch Verb کنجوسی کرنا ۔ بخالت کرنا ۔ خست کرنا ۔
Skindiving Noun غلافی غوطہ زنی ۔ پانی کا ایک کھیل جِس میں تیراک کوئی ہلکا سا چَشَم پوش پہن کر زیر آب چلا جاتا ہے ۔
Skinflint Noun کنجوس ۔ بخیل ۔
Skinful Adjective جسم ۔ جلد کے اندر کا گوشت اور ہڈی ۔
Skinhead Noun سر منڈا بھاری بوٹ پہنے شورہ پشت حلقے کا نوجوان ۔ بحریہ کا رنگروٹ ۔
Skink Noun ایک افریقی چھپکلی ۔ پنڈلی کی ہڈی کا شوربا ۔
Skinker Noun شراب فروش ۔ شراب نِکالنے والا ۔ شراب تقسیم کرنے والا ۔ کلال ۔
Skinkle Verb چمکنا دمکنا ۔ جھلکنا ۔
Skinkless Adjective بے جِلد ۔ بے خُول ۔ جیسے قیمہ بھری آنت ۔
Skinless Adjective کھال اُترا ۔ سلخ شدہ ۔ بے جلد ۔
Skinned Verb کھال اتاری ۔
Skinner Noun چَرم فَروش ۔ جانوروں کی کھال اُتارنے والا ۔ کھالوں کو بازار میں لانے کے لیے تیار کرنے والا ۔ چَمار ۔