English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Skittish Adjective فوراً ہدک جانے والا ۔ شرمیلا ۔ ڈرپوک ۔ چنچل ۔
Skittishly Adverb ڈرتے ہوۓ ۔
Skittishness Noun چَلبلا پَن ۔
Skittle Noun, Verb بلیرڈ میں ۹ مہروں کا کھیل ۔ ( کرکٹ ) مخالف ٹیم کے کھلاڑیوں کو جلد آوٹ کر دینا ۔
Skittler Noun بلے بازوں کو یکے باد دیگرےتیزی سے آﺅٹ کر دینے والا ۔
Skittles Noun لیکِن تَرکیب میں ایک نو میخی کھیل ۔ نو کھونٹیوں کا ایک انگریزی کھیل ۔ جِس میں کھیلنے والا لکڑی کی گیند لے کر اِن کھونٹیوں کو گِرانے کی کوشِش کرتا ہے ۔
Skittling Noun غیر سنجیدگی سے شطرنج کھیلنا ۔
Skive Verb چیر کر پرتیں بنانا ۔ کھال پر سے بال مونڈنا ۔ چھیل کر الگ کرنا ۔
Skived Verb بھگوڑا ہوا کام سے ۔
Skiver Noun وہ شخص جو چیرے ۔ چاقُو ، چھُری وغیرہ ۔ جلد بندی میں کام دینے والا پتلا چمڑا ۔
Skiving Noun پھاڑنا ۔ کاٹنا ۔ چھانٹنا ۔
Skivvied Verb گندا بوریت والا کا م کیا ۔
Skivvy Noun مَردانہ ۔ خصوصاً ملاحوں کی بُنیان ۔ اِس قِسم کا جانگیہ اور بُنیان ۔
Skivy Noun نوکرانی کے لیے حقارت آمیز اِصطلاح ۔ غُلام ۔
Sklent Verb ترچھی نظر سے دیکھنا ۔ تہمت لگانا ۔ بدنام کرنا ۔
Sklim Verb چڑھنا ۔
Skoal Interjection نشہ آور مَشرُوب سےکِسی کا تجویز کیا گیا جام صحت ۔
Skodique bruit Noun حرو اسکوڈاٹی ( رنانت اسکوڈاٹی )
Skoking jacket Noun خوشنما جیکٹ جو کھانے کے بعد تمباکو پینے کے وقت استعمال کرتے ہیں ۔
Skol Noun پینے والوں کا خیر و سلامتی کا نعرہ ۔ بلند آواز میں بولنے کا انداز ۔
Skolly Noun نوجوان گنڈا ۔ غنڈا ۔ شہدا ۔
Skookum Noun بھت ۔ پریت ۔ بھوت ۔
Skua Noun باغُو ۔ کر کر ۔ ایک جسیم کا سیاہ رنگ سمندری پَرِندہ ۔
Skulduggery Noun غیر آبرومندانہ کارروائی ۔ کمینگی والی بد دیانتی ۔ فریب دہی ۔
Skulk Verb کِسی مَنفی مَقصَد کی نیت سے کِسی جگہ بیٹھنا ۔ انتظار کرنا ۔ گھات لگانا ۔ دبک کر بیٹھنا ۔ چُھپ کر بیٹھنا ۔
Skulked Verb چھپایا ۔
Skulker Noun تاک میں رہنے والا ۔ گھات لگانے والا ۔
Skulkingly Adverb دبک کر ۔ چھپ کر ۔ پہلو بچاتے ہوۓ ۔ جی چراتے ہوۓ ۔
Skull کھوپڑی ۔
Skull and crossbones Noun اِنسانی کھوپڑی کی سامنے کی چانپ کی شکل جِس کے نیچے دو ہڈیاں چلیپائی صُورت میں بنی ہوتی ہیں ۔