English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Skinner box Adjective جانوروں کے طرز عمل اور آموزش کی تشریط میں استعمال ہونے والا صندوق ۔
Skinnery Noun دباغت گاہ ۔ وہ جگہ کھالیں بیچنے کے لیے تیار کی جاتی ہیں ۔
Skinniness Noun دُبلاپا ۔ پتلا ہونے کی حالت میں ۔ کمزور ہونے کی حالت میں ۔
Skinny Adjective جِلدی ۔ بُہت دُبلا ۔ ناگوار حَد تَک پَتلا ۔ مریل ۔ جِلد دار ۔ ہَڈیوں کا ڈھانچا ۔
Skinny dipper
Skinny dipping
Skint Noun قلاش ۔
Skintight Adjective بَدَن پوست ۔ تَن چُست ۔ جِلد ہی کے طرح جِسم کے ساتھ چُست ہو جانے والا سِلا ہُوا کوئی کپڑا ۔
Skintle Verb اینٹ کا اس طرح ڈھیر لگانا کہ ہوا کے آنے جانے کا راستہ رہے ۔
Skip Verb اُچھلنا ۔ کودنا ۔ اُچکنا ۔ رسّی پر سے کُودنا ۔ بیچ میں چھوڑ چھاڑ کر بھاگ جانا ۔
Skip bomb
Skip distance Phrase چھوٹا فاصلہ ، سکپ فاصلہ : کم ازکم فاصلہ جس پر آسمانی موج کو پالینا ممکن ہے ۔
Skip hoist Noun ڈول ۔
Skip it Verb کسی موضوع وغیرہ کو چھوڑو ۔ جانے دو ۔ بھاگ جانا ۔ چنپت ہونا ۔
Skip jack
Skip mackerel
Skip rope Noun ایک رسی جس کے دونوں طرف لکڑی کے دستے لگے ہوتے ہیں اور لڑکیاں اس سے پھلانگتی ہیں ۔
Skip stop
Skip this it is not your duty Phrase اسے چھوڑ دو یہ تمہارا فرض نہیں
Skip zone Noun کسی نشرگاہ کے اردگرد کا حلقہ جہاں برائے راست یا بالواسطہ صوتی امواج نہیں پہنچتیں ۔ موقوف حلقہ ۔
Skipjack Noun ایک چھوٹی دھاری دار ٹونا خاندان کی خوردنی مچھلی ۔ کتا بھونرا ۔ ساحل کے پاس چلنے والی ایک چھوٹی بادبانی کشتی ۔
Skippable Adjective قابل حذف ۔ جسے چھوڑ کر آگے بڑھا جا سکے ۔
Skipper Noun کودنے والا ۔ ٹیم کا کپتان ۔ جہاز کا نا خدا ۔ بے فکرا آدمی ۔
Skipper shipg Adjective جہاز کا کپتان خصوصا چھوٹے سے تجارتی یا مال بردار جہاز کا ۔
Skippered Verb کپتسان ہوا کشتی وغیرہ کا ۔
Skippers Adjective سکیپرز ۔ نطاط ۔ چھوٹی تتلیاں ۔ ان کے اڑنے کی عادت تیزی سے ایک سے دوسرے پھول پر جانا ہے ۔ رنگ زردی مائل بھورا یا سیاہ ہوتا ہے ۔
Skippers daughter
Skippership Noun ناخدائی ۔ کپتانی ۔
Skippet Noun کسی دستاویز کی مہر کو محفوظ رکھنے کی چھوٹی گول لکڑی کی ڈبیا ۔
Skipping Noun کود ۔ چھلانگ ۔ جست ۔ زقند ۔