English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Saloon carriage Noun ریل کی گاڑی جس میں درجوں کی تقسیم نہ ہو بلکہ جو ایک وسیع کمرے کی طرح پر تکلف طور پر آراستہ ہو ۔
Saloon deck Noun جہاز کا وہ عرشہ جہاں بُڑھیا شراب خانہ واقع ہو ۔
Saloon keeper Noun شراب خانے کا مالک ۔ مے فروش ۔ پیر مغاں ۔
Saloon keeper Noun شراب خانے کا مالک ۔ مے فروش ۔ پیر مغاں ۔
Saloon pistol Noun نِشانہ بازی کے کمرے میں چلانے کے لے چھوٹی رائفل یا پستول ۔
Saloop Noun ثَعلب ۔ جوشاندَہ ثَعلب ۔ ثَعلبِ مِصری يا ساسا فَراس ۔
Salop Noun تعلب مصری
Salopettes Noun خاص طور پر اسکی انگ کے لیے پہنی جانے والی اونچی کمر کی پتلون مع گیلس ۔
Salopian Noun, Adjective شروپ شائر کا باشِندہ یا اس سے منسوب ۔
Salopian ware Noun سرخ اور سفید مٹی سے بنا برتن جو شروپشائر میں پایا گیا ۔
Salp Noun غلاف پوش رخوﺅں کی ایک جنس ۔
Salpa Noun سَلپا مَچھلی کی شَکَل کا ۔
Salpeingography Noun رحم کی نالیوں میں ریڈیائی شعاعوں کو روکنے والا مواد داخل کرنے کے بعد رحم کا ایکسرے لینا
Salpengocyesis Noun قاذف نالیوں میں حمل ٹھہرنا ، حمل قناقی ، حمل بوقی ، حمل غیر محلی
Salpian Noun غلاف پوش رخوہ ۔
Salpiglossis Noun ایسا پودا جِس میں قیف کی شکل کے پھول لگتے ہیں ۔
Salping
Salpingectomy Noun قَنات فیلوپی ۔ عملِ جَراَحَت کے ذَریعے فیلوپیَن ٹیُوب کو کاٹ کَر الَگ کَرنا ۔ بيضَہ دان سے رَحم ميں آنے والی فیلوپیَن نالی کو عمَلِ جَراحی سے نِکالنے کا عمَل ۔
Salpingemphoraxis Noun رحم کی نالیوں کا بند ہو جانا ، قاذف نالیوں کا بند ہو جانا
Salpingian Adjective بيض نَلکی کا ۔
Salpingitis Noun کالل نل رحم کی نالی کی سوزش ۔
Salpingo
Salpingo oophorectomy Noun جراحی کے عمل سے بیضہ دانی اور ایک ٹیوب کا اخراج ۔
Salpingo oophorectomy Noun جراحی کے عمل سے بیضہ دانی اور ایک ٹیوب کا اخراج ۔
Salpingo oophorectoomy Noun رحم اور بیضہ دانی کو کاٹ دینا
Salpingo oophoritis Noun بیضہ دانی قاذف نالیوں کا ورم
Salpingo ophorocele Noun بیضہ دانی اور رحم کی نالیوں کا ہرنیا
Salpingocele Noun قاذف نالیوں کا ہرنیا
Salpingocyesis Verb کاللی نل میں استقرار حمل ۔
Salpingogram Noun رحم اور اس کے ساتھ کی ٹیولوں کی ریڈیو گرافی ۔