English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Skeif | Noun | الماس تراش کی پالش کرنے کی چرخی ۔ |
| Skeigh | Adjective | شوخ ۔ متلون مزاج ۔ |
| Skeily | Noun | مشاق ۔ ماہر ۔ چابک دست ۔ |
| Skein | Noun | اٹیرن ۔ ریل ، گولہ ۔ لچّھا ۔ |
| Skeldock | Noun | جنگلی رائی |
| Skeletal | Adjective | پِنجَر کے بارے میں ۔ ڈھانچے کے بارے میں ۔ |
| Skeletal muscae voltites | Noun | ہیکل (ڈھانچہ) عضلہ |
| Skeletal muscle | Noun | عضلات پنجر ۔ |
| Skeletal muscle spasm | ڈھانچے کا عضلاتی کھنچاؤیا اینٹھن | |
| Skeletal tissue | Noun | ہڈی ، اوتار ، ریشے ، کری بنانے والی بافتیں جن کے باہمی تناسب سے ڈھانچہ تکمیل پاتا ہے |
| Skeletally | Adverb | ڈھانچے کے طور پر ۔ پِنجَر کے طور پر ۔ |
| Skeletization | Adjective | بے حد لاغری ۔ |
| Skeleto | — | — |
| Skeletogenous | Adjective | ہیکل ساز ۔ پنجر ساز ۔ |
| Skeletography | Noun | ہیکل نگاری ۔ پنجر نامہ ۔ علم تشریح |
| Skeletology | Noun | ہیکلیات ۔ علم پنجر ۔ |
| Skeleton | Phrase | پنجر ، ڈھانچہ : جسم کا ہڈی دار فریم ورک جو نرم بافتوں اور اعضاء کو سہارا دیتا ہے اور ان کی حفاظت کرتا ہے ۔ |
| Skeleton bill | Noun | مساوی ہنڈی ۔ |
| Skeleton dance | Noun | ایک قسم کا رقص جس میں ناچنے والے ایسا کپڑا پہنتے ہیں کہ ڈھانچ یا موت کی علامت نظر آتے ہیں ۔ |
| Skeleton in the cupboard | Noun | رسواکن راز جو پوشیدہ رہا ہو ۔ چھپا ڈھکا جرم وغیرہ ۔ |
| Skeleton in the cupboard closet house | Idiom | گھر کا راز ۔ |
| Skeleton key | Noun | وہ چابی جِس سے مُختلِف تالے کھولے جا سکتے ہوں ۔ |
| Skeleton pattern | Noun | وہ نقش و نگار جس کی خالی جگہوں میں ریت بھر دی جاتی ہے ۔ |
| Skeleton proof | Noun | طباعت یا کندہ کاری کا پروف جس کے نقش میں ایک ہلکا خط ہو ۔ |
| Skeleton sclerosis | Noun | سخت کا لبد ، لعظم اوتار ، جسمانی ڈھانچہ کا سخت ہونا |
| Skeleton shrimp | Noun | ایک قسم کا قشرہ ۔ |
| Skeleton suit | Noun | لڑکوں کا چست سوٹ جو انیسویں صدی میں رائج تھا ۔ |
| Skeleton type | Noun | ہلکا ٹائپ جس میں حرف اچھی طرح ابھرے نہ ہوں ۔ |
| Skeletonic | Adjective | ڈھانچ نما ۔ پنجر نما ۔ |
| Skeletonize | Verb | ڈھانچ ہی ڈھانچ بنا دینا ۔ |