English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Skald | Noun | قدیم اسکنڈے نیویا میں شاعر ۔ |
| Skaldic | Adjective | شاعِرانہ ۔ گُن گانے والا ۔ |
| Skarn | Noun | آہن آمیز تماسی مقلب چٹان ۔ |
| Skat | Noun | تاش کا ایک کھیل جِس میں تین کھیلنے والے ہوتے ہیں ۔ |
| Skate | Adjective | سکیٹ ۔ لقمہ ماہی ۔ رے فش ۔ جسم خاردار اور اوپر سے چپٹا اور پھیلا ہوا ہوتا ہے ۔ یہ پھیلاﺅ پہلوﺅں کے مہیپر سے بنا اور طشتری نما ہوتا ہے ۔ |
| Skate leech | — | — |
| Skateboard | Noun | اسکیٹ تختہ ۔ سواری کا مُختَصِر تختہ جو پہیوں والے اسکیٹ پر رکھا جاتا ہے ۔ |
| Skateboarder | Noun | تختہ راں ۔ تختہ چلانے والا ۔ اسکیٹنگ کرنے والا ۔ |
| Skated | Verb | برف پرپھسلا ۔ |
| Skatepark | Noun | تختے پر پھسلنے کے لیے ہموار یا قدرے ڈھالو میدان ۔ |
| Skater | Noun | برف پر چلنے والا ۔ |
| Skating rink | Noun | اسکیٹنگ کے لیے مصنوعی طور پر تیار کردہ برفیلا قطعہ یا ہموار میدان ۔ اس کی چھتی ہوئی مسقّفت عمارت ۔ |
| Skatol | Noun | ایک خوشبودار مادہ جو آنت میں البومن کے سڑ جانے سے پیدا ہوتا ہے ۔ |
| Skatole | Noun | ایک قلمی مُرکب جِس کی بُو بہت تیز اور فُضلے کی سی ہوتی ہے ۔ |
| Skean | Noun | ایک قِسم کا نیمچہ جِسے کبھی آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ کے پہاڑی لوگ استعمال کرتے تھے ۔ |
| Skean dhu | — | — |
| Skeanockle | Noun | چھوٹا خنجر ۔ |
| Skedaddle | Verb | جگہ چھوڑنا ۔ |
| Skedaddled | Verb | جگہ چھوڑی ۔ |
| Skedlock | Noun | ایک قسم کی گھاس ۔ جنگلی رائی ۔ |
| Skee ball | — | — |
| Skeeball | Noun | ایک قسم کا کھیل ۔ |
| Skeel | Noun | دودھ یا پانی رکھنے کی چوبی بالٹی ۔ |
| Skeeling | Noun | ملحقہ مکان جو سائبان کی طرح دوسرے مکان سے لگا ہوا ہو ۔ |
| Skeeling goose | — | — |
| Skeet | Noun | ایک قِسم کی نشانہ بازی جِس میں نِشانہ باز ان مٹی کی تھالیوں پر فائر کرتا ہے ۔ |
| Skeeter | Noun | مچھر ۔ مختلف بیماریوں کا موجب ۔ انتہائی چھوٹا پرندہ ۔ |
| Skeezicks | Noun | بدمعاش ۔ بد ذات ۔ شریر ۔ |
| Skeg | Noun | جہاز کے پیندے کا پچھلا حِصّہ ۔ جہاز کے عقب میں باہِر کو نکلی ہوئی چھڑ جو سُکان کو سہارا دینے کے لیے ہوتی ہے ۔ |
| Skegger | Noun | سامن کا بچہ ۔ |