English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sizar Noun اِنگلستان کی جامعہ کیمبرج کے کالجوں اور ٹرنٹی کالِج پڑھنے والے انڈر گریجونیٹوں کا وہ طریقہ جِس کو کالِج کی جانِب سے امداد مِلتی ہے ۔
Sizarship انڈر گریجونیٹوں کا وظیفہ ۔
Size ناپ ۔
Size down Verb تدریجی ترتیب دینا یا چیزوں کی درجہ بندی کرنا ۔
Size is conditioned by the requirements Noun عرض و طول کا انحصار ضروریات پر ہے ۔
Size roll
Size stick
Size up کسی کی نسبت رائے قائم کرنا ۔ جسامت وغیرہ کا اندازہ کرنا ۔
Size up کسی کی نسبت رائے قائم کرنا ۔ جسامت وغیرہ کا اندازہ کرنا ۔
Sizeable کافی بڑا ۔
Sized Verb مقدار رکھی ۔
Sizer Noun ناپ ، پیمانہ ۔ چیزوں کے سائز کو جانچنے کی ایک ترکیب ۔
Siziness Noun چسپیدگی ۔ چپچپاہٹ ۔
Sizing Noun ایسے مُرکب کا لیپ ۔ تہ ۔
Sizy Adjective چپکنے والا ۔ سریش کا سا ۔
Sizzle Noun, Verb, Idiom تلنے کے وقت چھن چھن کی آواز نکلنا ۔
Sizzled Verb سو ں سوں کی آواز نکالی ۔
Sizzler Noun چھن چھن کرنے والا ۔ سُوں سُوں کرنے والا ۔
Sizzling Adjective چھن چھن کرنے والا ۔ بہت گرم ۔
Sizzling heat Noun وہ مقدار حرارت جو لوہے کو اس قدر گرم کر دے کہ ہاتھ سے چھونے سے سی سی کی آواز پیدا ہو ۔
Sjambok Noun گینڈے کی کھال کا چابک ۔
Sjogren larsson syndrome Noun ایسی علامات کہ لعاب وغیرہ بنانے والی غدودوں سے تری کم پیدا ہوتی ہے ، یہ عارضہ ذہنی انحطاط کا باعث بھی بنتا ہے
Sjogren larsson syndrome Noun ایسی علامات کہ لعاب وغیرہ بنانے والی غدودوں سے تری کم پیدا ہوتی ہے ، یہ عارضہ ذہنی انحطاط کا باعث بھی بنتا ہے
Sjogren syndrome Noun رطوبتوں ، آنسوﺅں اور لعاب وغیرہ کی کمی ، احتباس الطمث کے باعث عورتوں کو لاحق ہوتا ہے
Sjogrens syndrome
Ska Noun جمائیکا سے چلنے والا ایک دھماکے دار عوامی نغمہ ۔ جمائیکا کا نغمہ ۔ ایک بہت مشہور نغمہ ۔
Skaddle Verb بھگڈر مچنا ۔ تتر بتر ہونا ۔
Skag Noun سگریٹ ۔ سگار کا ٹکڑا ۔ ہیروئن ۔
Skail Verb پھیلانا ۔ بکھیرنا ۔ پھیلنا ۔
Skaking palsy Noun فالج معہ رعشہ