English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sixsome Noun چھ اشخاص یا چیزوں کا مجموعہ ۔
Sixte Noun آٹھ داوٴں میں سے چھٹا داوٴں ۔
Sixteen Adjective سولہ ۔
Sixteenmo Noun سولھواں سائز ۔ ایسے سائز کا صفحہ جِس کو موڑنے سے طباعت کے سولہ اوراق بن جائیں ۔
Sixteenth Noun سولہواں حصہ ۔
Sixteenth note Noun سولھواں سُر ۔ وہ سُر پورے سُر کے سولھویں زمانی عرصے میں ادا ہوتا ہو ۔ نیم گٹکری ۔
Sixth Adjective چھٹا ۔ ششم ۔ سادس ۔ چھ مساوی حِصّوں میں سے ایک جِن میں کوئی چیز تقسیم کی جاۓ ۔
Sixth column Noun معاون غدار ۔
Sixth columnist
Sixth day Noun جمعہ ۔
Sixth form Noun سولہ سال سے اُوپر کے طلبہ کی درسگاہ ۔
Sixth form college
Sixth former
Sixth sense Noun چھٹی حس ۔ وجدانی احساس ۔
Sixthly Adverb چھٹے ۔ ششم ۔
Sixtieth Adjective ساٹھوں ۔
Sixty Noun ساٹھ ۔ ۸۹ اور ۶۱ کے درمیان کا عدد ۔ اِسی عدد کی علامت ۔
Sixty fold
Sixty fourmo
Sixty fourth note
Sixty one runs were needed to win Phrase جیتنے کے لئے اکسٹھ رنز درکار تھے
Sixtyfold Adjective, Adverb ساٹھ گنا ۔ ساٹھ فیصد ۔ ساٹھ حصوں والا ۔
Siyadat Name سیادت : بزرگی ۔ امارت ۔ سرداری ۔
Siyaf Name سیاف : تلوار چلانے والا ۔ شمشیر زن ۔
Siyam Name سیام : سمر قند کے نزدیک موجود ایک پہاڑ کا نام ۔
Siyar Name سیر و سیاحت کرنے والا ۔
Siyly Adverb مکاری سے ۔ عیّاری سے ۔
Sizable Adjective خاصا بڑا ۔ خاصے بڑے سائز کا ۔
Sizableness Noun ضخامت ۔ جِسامت ۔
Sizably Adverb بڑی جِسامت لیے ہوۓ ۔