English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Salmo Noun سامن ۔ سلیمانی مچھلی ۔
Salmon Noun سامَن ۔ سَمَندَر اور ميٹھے پانی کی خُوردنی مَچھلی ۔
Salmon berry Noun بعض قسم کی رس بھری کا نام ۔
Salmon brick
Salmon colour
Salmon fishing
Salmon ladder
Salmon pink Noun سامَن گُلابی ۔ سُرخی مائل نارَنجی رَنگ ۔ سامَن کے گوشت سے مُشابَہ ۔
Salmon trout Noun سامَن ٹراوٹ ۔ سامَن نُما مَچھلی ۔ آزاد ماہی ۔
Salmon trout Noun سامَن ٹراوٹ ۔ سامَن نُما مَچھلی ۔ آزاد ماہی ۔
Salmon wire
Salmonberry Noun سامَن بيری ۔ سامَن رَنگ کا ايک خُوردنی پھَل ۔
Salmonella Noun سالمُوتی عصبات ۔ سالمُونيلا ۔ انتَڑيوں کی سوزَش يا آلات ۔
Salmonellosis Noun مَرضِ سالمُونيلا ۔
Salmonid Noun, Adjective خاندان سے تعلق رکھنے والی مچھلی جیسے سامن ۔ ٹراوٴٹ ۔
Salmonlike Adjective سامَن جيسا ۔
Salmonoid Noun, Adjective سامَن نُما ۔ سامَن کے مُشابَہ ۔ سامَن کی ذيلی نُوع سے مُتعلِق ۔
Salmonot Noun سامن کا بچہ ۔ سامنچہ ۔
Salnatron Noun خام سوڈیم کاربونیٹ ۔
Saloj Name ثلوج ۔ ٹھنڈک ۔
Salol Noun ایک سفید بلوری خوشبودار سفوف جو دافع تپ اور مانع عفونت کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔
Salol phenylsalicylate
Salomi Name سلومی ۔ آ رام وسکون والی راحت والی پرامن پرسکون مطمئن ۔
Salon Noun ديوان خانَہ ۔ بيٹھَک ۔ اِستَقبالِيَہ کَمرَہ ۔ فَن پاروں کی نُمائش کی جَگَہ ۔
Salon music Noun مُلاقات کے کمروں وغیرہ میں بجنے والی دھیمی موسیقی ۔
Salook Name صعلوک :بزرگ ۔ فقیر ۔
Saloom Name سلوم : پر امن ۔ پر سکون ۔
Saloon Noun سيلُون ۔ بار يا شَراب خانَہ ۔
Saloon bar Noun انگلستان کی سراۓ میں اعلیٰ درجے کا شراب خانہ ۔
Saloon car Noun بند موٹر جس میں ڈرائیور کے پیچھے کوئی اوٹ نہ ہوتی ہو ۔