English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sitakund سیتاکنڈ ۔
Sitar Noun ستار ۔ برصغیر پاک و ہِند کا ایک تار والا ساز ۔ جِس کی شکل ناشپاتی کی طرح کی ہوتی ہے ۔
Sitara Name ستارہ ۔ نجم ۔ اختر ۔
Sitarist Noun ستار نواز ۔ ستار کے ساز سے متعارف کرانے والا شخص ۔ ستار بجانے والا شخص ۔
Sitatunga Noun ایک درمیانہ قد کا بھورا خاکستری مائل چکارا جو وسطی اور مشرقی افریقہ کے مرطوب علاقوں میں پایا جاتا ہے ۔ اس کے کُھر پھیلے ہوئے اور نر کے سینگ بل دار ہوتے ہیں ۔
Sitcergia Noun فساد شہوت اختناقی
Sitcom Noun مزاحیہ ڈرامہ ۔ کسی دلچسپ صورت حال پر مبنی ۔
Site جگہ ۔
Site analysis Noun موقع کا تجزیہ ۔
Sited Verb جگہ کا تعین ہوا ۔
Sithe Noun ٹھنڈی سانس ۔
Sitio
Sitiology Noun غذائیات ۔
Sitiomania Noun غذا ترسی ۔ وہ بیماری جس میں غذا سے نفرت ہو جاتی ہے ۔
Sitiophobia Noun غذا ترسی ، غذا سے ڈر
Sitis Adjective پیاس ۔
Sitka cypress Noun زرد صنوبر یا دیو دار ۔
Sitka spruce Noun شمالی بحرالکاہل کا ایک درخت جس کی چھال سرخی مائل بھوری ہوتی ہے اور پتیاں سوئی کی طرح ہوتی ہیں ۔
Sitla Name ستلہ ۔ فرمان ۔ تعمیل کرنا ۔ اطاعت کرنا ۔ پیروی کرنا ۔
Sito
Sito phobia Phrase خوراک کا خوف
Sitology Noun غذائیت ۔ تغذیہ شناسی ۔ خُوراک اور تغذیہ سے تعلّق رکھنے والی طب کی شاخ ۔
Sitomenia Noun شہوت کلیہ ، کتے جیسی شہوت ، کتے جیسی بھوک
Sitophobia Noun جنون مع فزع غذائی ، پاگل پن اور غذا سے خوف
Sitophobic Adjective غذا ترس ۔
Sitosterol Noun سیٹو سیٹرول ۔ سیٹرول بہت سے ہیں ۔ اُن کے کئی گروہ ہیں ۔
Sitrep Noun موجودہ فوجی حالات کی میعادی رپورٹ ۔
Sitringee Noun رنگین قالین ۔ دھاری دار قالین ۔
Sits and smiles on the night Phrase بیٹھتا ہےاوررات پر مسکراتا ہے
Sits vac Noun, Plural ملازمت کے لیے جگہ خالی ۔ ملازمت کے لیے خالی پوسٹ ۔ خالی جگہ ۔