sitatunga – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک درمیانہ قد کا بھورا خاکستری مائل چکارا جو وسطی اور مشرقی افریقہ کے مرطوب علاقوں میں پایا جاتا ہے ۔ اس کے کُھر پھیلے ہوئے اور نر کے سینگ بل دار ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu