English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Situations are changing fast Phrase حالات تیزی سے بدل رہے ہیں
Situations are not changing fast Phrase حالات تیزی سے نہیں بدل رہے ہیں
Situations wanted Noun کی ضرورت ہے ۔
Situla Noun بالٹی کی شکل کا قدیم ظرف ۔
Situs Noun مُقام ۔ جگہ ۔ محلّ وقوع ۔ مُناسِب اور اصلی مُقام ۔
Sitz bath Noun صرف کولہوں اور چوتڑوں کا غسل
Sitz bath Noun صرف کولہوں اور چوتڑوں کا غسل
Sitzbath Noun اس باتھ میں صرف کمر اور رانیں پانی میں اور باقی بدن پانی سے باہر رہتا ہے ۔
Sitzkerieg Noun غیر حر کی جنگ ۔ سکونی جنگ ۔
Sitzkrieg بے فیصلہ جنگ ۔ زچ کر دینے والی جنگ ۔
Sitzmark Noun برف میں نشیب جو اسکی سے چلنے والے کے پیٹھ کے بل گر جانے سے بنتا ہے ۔
Sium Noun آبی گاجر
Siut Noun بے سلیقہ ۔ بد تمیز عورت ۔ چھنال ۔
Siva Noun ہندوانی دیوتا ۔ شو شنکر ۔ تولید و تناسل اور فنا سے متعلق ۔ بعض کے نزدیک مہادیو ۔ بعض عقیدے میں ہندوانی تثلیت میں شامل ۔
Siva snake Noun کالا ناگ ۔ شیش ناگ ۔
Sivaism Noun شیو پوجا ۔
Sivaite Noun, Adjective شو سے منسوب شو کا پجاری ۔ شو دیوتا کی پوجا کرنے والا ۔
Sivatherium Noun ایک قسم کا متحجر جگالی کرنے والا بڑا جانور ۔
Sivicultural Adjective شجر پرور ۔
Siwash Noun امریکی انڈین ۔ امریکی انڈین کی زبان ۔
Six Noun چھ کا ہندسہ ۔ تاش کی چھِکی ۔
Six and half rupees per litre Phrase ساڑھے چھ روپے فی لٹر
Six and seven Noun پریشانی ۔ ابتری ۔
Six by six
Six chamber
Six counties Noun, Plural شمالی آئرستان کے اضلاع ۔
Six day disease
Six days fever Noun چھٹے روز آنے والا بخار
Six days in the week and two see them giving blood for money is a heartrending sight
Six days later the advace guard of turkish national forces draw within sight of the mediterranean