English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sittable Adjective بیٹھنے کے لائق ۔ قابل نشست ۔
Sittee Noun نشست پر بیٹھا ہوا شخص ۔
Sitter Noun بیٹھنے والا ۔ (انڈوں پر بیٹھنے والی) تصویر کشی کے لیے بیٹھنے والا ۔(آسان نشانہ) آسان کام ۔
Sitter by
Sitter in
Sittine Noun ایک قسم کا پرندہ ۔
Sitting Noun بیٹھک ۔ نشست ۔اجلاس ۔
Sitting beside me was a boy whose book had been stolen Phrase میرے ساتھ بیٹھنے والا لڑکا وہ تھا جس کی کتاب چرا لی گئی تھی
Sitting duck Noun ترنوالہ ۔ آسان ہدف ۔ وہ شخص جو بآسانی زد میں آسکے ۔
Sitting in the gardens askingq 74 40
Sitting marriage مجلس نکاح ۔
Sitting of a court عدالت کا اجلاس ۔ اجلاس ۔
Sitting pretty Idiom فائدہ مند صورتحال میں ۔
Sitting room Noun بیٹھنے کا کمرہ ۔
Sitting room Noun بیٹھنے کا کمرہ ۔
Sitting shot
Sitting tenant Noun قابض کرایہ دار ۔ خصوصاً جب کہ مالک بدل جائیں ۔
Sitting up at night Noun رات کے دوران چوکیداری ۔
Situate Verb جگہ خالی ہونا واقع ہونا ۔
Situated واقع اس حالت میں ۔
Situated in istanbul the city in turkey and the capital of ottoman empire from 1453 to 1923 Phrase اسنبول ترکی میں واقع سب سے بڑا شہر ہے اور ۱۴۵۳ءسے لے کر ۱۹۲۳ءتک سلطنت عثمانیہ کا دالخلافہ رہ چکا ہے ۔
Situation موقع صورت حال ۔
Situation anxity Noun تشویش اقدام
Situation comedy Noun ایسا طربیہ کھیل جس میں مزاح کسی صورت حال سے پیدا ہو جس میں کردار گھرے ہوں ۔ کوائفی طربیہ ۔
Situation conflict Noun حالت تصادم ۔
Situational Adjective مواقعاتی ۔ صُورت حال کے مُطابِق ۔
Situationally Adverb صُورت حال کے لحاظ سے ۔
Situationism Noun یہ نظریہ کہ انسانی کردار کی تشکیل میں زیادہ دخل حالات اور ماحول کو ہوتا ہے نہ کہ ذاتی یا فطری خصوصیات کو ۔ نظریہ فوقیت ماحول ۔
Situationist Noun, Adjective ماحول کی فوقیت کا قائل ۔ ماحول کی اہمیت کا قائل ۔ نفح یا نقصان کو سمجھنے والا ۔
Situations Noun, Adjective ڈرامے میں کوئی اہم توڑ کا وقت یا مرحلہ ۔