English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sistership clause Noun ہم رشتہ جہاز دفعہ ۔
Sistine Noun سکسٹس پوپ کا یا اس سے متعلق ۔
Sistine chapel Noun ویٹیکن کا ایک گرجا جس میں مائیکل اینجلو اور دوسرے نقاشوں کے جداری نقش بنے ہوئے ہیں ۔
Sistomensin Noun جوہر جسم اصفر جو کثرت حیض کے لئے مفید ہے
Sistrum Noun عُود مصری ۔ صلاصل ۔ ایک ساز جِسے قدیم مِصری اپنی مذہبی تقریبات میں بچاتے تھے ۔
Sistrurus Noun ٹیٹر یا سانپ کی ایک قسم ۔
Sisymbrium Noun خوب کلاں (جنس)
Sisymbrium irio Noun خوب کلاں ، خاکثیر ، خاکشی ، جنگلی سرسوں
Sisymbrium officinale Noun قدومہ ، خردل (قسم)
Sisymbrium sophia Noun خاکثیر
Sisyphean Noun سیسی فس سے متعلق ۔ بہت کٹھن اور کبھی نہ ختم ہونے والا ۔
Sisyridae Adjective سائیسی ریڈا ۔ چھوٹی بھوری رنگ کی اسفنجی مکھیاں ۔ انٹینا کا پہلا قطعہ چوکور ہوتا ہے ۔ ٹانگیں سبک پا ۔ پر نیم یکساں اور جھلی نما ہوتے ہیں ۔ لاروا کے پیٹ پر زائدوں کے سات جوڑے ہوتے ہیں ۔ تازہ پانی کے اسفنج کو خوراک بناتے ہیں ۔
Sit بیٹھنا ۔
Sit around Verb بیکار پھرنا ۔ آرام طلبی کرنا ۔ آرام طلبی سے گزارنا ۔
Sit at a persons feet
Sit back Verb آرام کرنا یا کام سے ہٹ جانا ۔ حصہ نہ لینا ۔
Sit by Verb دیکھتے رہنا ۔ دخل نہ دینا ۔ کسی کے کام میں مداخلت نہ کرنا ۔ کسی کے کام میں رکاوٹ نہ ڈالنا ۔
Sit down Phrase نیچے بیٹھ جاؤ
Sit down Phrase نیچے بیٹھ جاؤ
Sit down here is a happy news for you that we are starting all games at our institution from next saturday now everyone of you have to choose a game
Sit down shahid have you taken admission in the english class
Sit down strike Verb دھرنا دینا ۔
Sit down strike Verb دھرنا دینا ۔
Sit downer
Sit fast
Sit heavy on the stomach Verb دیر سے ہضم ہونا ۔ معدہ خراب ہونا ۔ معدہ کا درست نہ ہونا ۔
Sit here Phrase یہاں بیٹھ جاﺅ
Sit here until he write the application Phrase جب تک وہ درخواست نہیں لکھتا یہیں بیٹھے رہو
Sit here until i write the letter Phrase جب تک میں خط نہیں لکھتا یہیں بیٹھے رہو
Sit here until i write the letter Phrase جب تک میں خط نہیں لکھتا یہیں بیٹھے رہو