English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sintisone Noun آپرَیشَن کی ایک قِسَم
Sintoc Noun ایک قسم کی دار چینی ۔
Sinuate Adjective سائنوایٹ ۔ لہردار ۔ لہردار کنارے رکھنے والا پتا کناروں پر مضبوط دندانے ہوں ۔
Sinuated Verb لہر دار بنایا ۔
Sinuately Adverb لہردارانہ طریقے سے ۔
Sinuation Noun لہر دار ہونا ۔ لہریا پن ۔ پیچ و خم ۔
Sinuato
Sinuose Adjective لہر دار طریقے سے ۔
Sinuosity Noun لہریا پن ۔ ہیچاکی ۔ خم ۔ جھکاوٴ ۔ موڑ جیسے کسی بل کھاتے دریا کا ۔
Sinuoso
Sinuous پیچ دار ۔ لہر دار۔
Sinuously Adverb لہر دار طریقے سے ۔
Sinuousness Noun لہر دار ہونا ۔
Sinupallial Adjective درون خمیدہ غشائی تہ والا ۔
Sinus Phrase جوف عظم ، ناسور ، جوف دمل : ایک جوف یا خلاء ، پتیوں کے دو حصوں کے درمیان خلع کا واقع ہونا ۔ ایک کھوکھلایا کہفہ ۔ خصوصاً نتھنے ۔ ان سے ہڈیوں کا بوجھ کم ہوتا ہے اور آواز میں ریزونینس پیدا ہوتی ہے ۔ خون خصوصاً وریدی تین ۔خون پر مشتمل جینیل مثلاً دماغ چار ۔ ہڈی کے اندر کہف ۔ پانچ ۔ کوئی سہارا دینے والا راستہ یا چینل ۔
Sinus arrest Noun دل کی حرکت کا لمحاتی طور پر رک جانا
Sinus arrhythmic Noun دل کی دھڑکن میں لمحاتی گڑ بڑ واقع ہونا
Sinus blood Noun دموی جوف
Sinus cavernous Noun میزاب سباقی
Sinus gland Adjective سائی نس گلینڈ ۔ غدود جوف ۔
Sinus occipital Noun گدی کی نالی
Sinus tympanic Noun طبلی جوف
Sinus urinogenital Noun بولی تناسلی جوفہ
Sinus urogenital Noun جیب بولی تناسل
Sinus venosus Adjective سائی نس وینوسس ۔ جوف وریدی ۔ پست درجہ فقاریہ کے دل میں خون کی نالی جو گندہ خون وصول کرتی اور آٹریم کو منتقل کرتی ہے ۔
Sinus vertebral Noun میزاب الصلب ، ریڑھ کی پوری لمبائی میں اس کے دونوں پہلوﺅں پر ایک لمبی وریدی نالی بنتی ہے
Sinuses frontalis Noun جیوب بہمی
Sinusitis Noun وَرمِ جَوفِ انفی ۔ کہفَہ کی سوزِش ۔ ناک کی مُلحِقَّہ ہَڈّیوں میں خَلاء ۔ زُکَام لَگنے کے دوران میں بَلغَم اور رَیشَہ اِکَٹھا ہونے سے سوزِش ہو جاتی ہے اور سَر میں دَرد ہوتا ہے ساتھ ہے بُخَار ہو جاتا ہے ۔
Sinusoid Noun جَوفِ خُون ۔ ایک کُشادَہ چینَل جِس میں چھوٹی شَریانَین بَعض اعضا میں کھُلتی ہَیں اور جو عام شَریانوں کی جَگَہ لے لَیتی ہَیں
Sinusoidal Phrase جیب نما ، جیبی : سائن موج کی خصوصیات رکھنا ۔