English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sinkerless Adjective بے لنگر ۔
Sinkhole Noun آبگیرہ ۔ غرقہ ۔ پانی کے عمل سے چِٹان میں پیدا ہو جانے والا سُوراخ ۔
Sinki Verb دھسنا گھٹنا ۔
Sinkied Verb دھسا گھٹا ۔
Sinking Noun, Faminine ڈوبنا ۔ ڈبونا ۔
Sinking feeling Noun بھوک یا خوف سے پیدا ہونے والی جسمانی سنسناہٹ ۔ خصوصاً پیٹ میں ۔
Sinking fund Noun سرمایہ بے باق ۔ غاروقہ ۔ وہ فنڈ جو اس لیے پس انداز کیا گیا ہو کہ زیر باری سے نجات ملے ۔
Sinking fund Noun سرمایہ بے باق ۔ غاروقہ ۔ وہ فنڈ جو اس لیے پس انداز کیا گیا ہو کہ زیر باری سے نجات ملے ۔
Sinking fund depreciation Noun ذخیرہ ادائی فرسودگی ۔
Sinking fund fin Adjective سرمایہ بے باق غاروقہ ۔
Sinking speed Noun طیارے کے عمودی طور پر اترنے کی شرح رفتار ۔
Sinking spell Noun قیمتوں میں عارضی کمی ۔
Sinless معصوم بے عیب ۔
Sinlessly Adverb بے گُناہی سے ۔ محصُومیت سے ۔
Sinlessness Noun بے گُناہی ۔ معصُومیت ۔
Sinn fein Noun متحدہ جمہوری آئرستان کے لیے سیاسی تحریک ۔
Sinn feiner Noun متحدہ جمہوری آئرستان کی سیاسی تحریک کا رُکن ۔
Sinnapis alba seminae Noun سفید سرسوں
Sinnapis dichotoma Noun سرسوں
Sinnapis juncea Noun خردل ، رائی
Sinnapis nigra seminae Noun سیاہ سرسوں
Sinnapis racemosa Noun خردل ، رائی
Sinned Verb گناہ کیا ۔
Sinner Noun گناہ کا ارتکاب کرنے والا ۔
Sinnet Noun آپس میں گندھے ہوئے رسے کا جال ۔ طنابیں تین ۔ لڑیوں میں جال نما حالت ۔
Sinningly Adverb گناہ کرتے ہوۓ ۔ فسق وفجور میں مبتلا رہتے ہوۓ ۔
Sinningness Noun گناہ کا رحجان ۔
Sino
Sino atrial bundle Noun حزمہ جوفی طاقی
Sino japenese