English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Siphonic clonic Noun دزدابی قرمچہ
Siphonigerous Adjective سیفن دار ۔
Siphonless Adjective بِلا سائفن کے گُزارنا ۔
Siphonlike Adjective سائفن سے مُشابہ ۔ سائفن آسا ۔
Siphono
Siphonobranchiate Noun معدہ پایان کی ایک جنس ۔
Siphonoma Noun باریطونی اسطوانی رسولی
Siphonophoran Noun ایک قسم کا مرجانیہ ۔
Siphonophore Noun سمندری مرجان جِن کا شجرہ سائیفونوفورا سے مِلتا ہے ۔
Siphonostele Noun زیادہ ارتقا یافتہ پودوں میں ایک مسام دار سی نالی ہے جو تنے کے جذبی خلیاتی ریشوں کو مُحیط ہوتی ہے ۔
Siphonostelic Adjective سائفنی عروق رکھنے والا ۔
Siphonostely Noun سائفنی عرُوق ۔
Siphonostomatous Adjective سیفن دہنہ ۔
Siphonostome Noun سیفنی دہن جانور ۔
Siphonozoid Noun سیفنی حوین ۔
Siphorhinal Adjective نلکی نما ناک والا ۔
Siphuncle Noun بعض سرپایان کی چھوٹی نلکی جو ان کے خول کے خانوں کو ملاتی ہے ۔
Siphuncled Adjective سیفنی عضو دار ۔
Siphuncular Adjective سیفنی عضو سے متعلق ۔
Siphunculata Adjective سائفنکل ۔ شہد دان ۔ کچھ حشرات میں شہد اکٹھا کرنے کی نالی جو چیمبرز سے منسلک ہوتی ہے ۔
Siphunculated Adjective سیفنی عضو دار ۔
Sipid Adjective اچھا ذائقہ ۔ حس ذائقہ کو متاثر کرنے والا ۔
Sipidity Noun خوشگواری ۔
Sipped Verb سرکی لگائی ۔
Sippel Verb چسکی لے کر پینا ۔ آہستہ آہستہ پینا ۔ گھونٹ گھونٹ کر کے پینا ۔
Sipper Noun چُسکی سے پینے والا ۔
Sippet Noun چھوٹا سا ٹکڑا ۔ نان پارہ ۔
Sippingly Adverb چُسکی لگاتے ہوۓ ۔ چُسکی کے انداز میں ۔
Sipple Verb چسکی لے کر پینا ۔ آہستہ آہستہ پینا ۔ گھونٹ گھونٹ کر کے پینا ۔
Sippy diet Noun ناسور معدہ کے مریضوں کے لئے ایک قسم کی ہلکی غذا جس میں دودھ ، انڈا وغیرہ ہوتا ہے ۔