English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sino tibetan
Sinoatrial block Noun دل کے اذن میں معمولی یا مکمل رکاوٹ
Sinoatrial node Noun گِلٹی ۔ عقدَہ ۔ اُبھار یا گِلٹی کی ایک قِسَم
Sinobronchitis Noun پیشانی اور سینہ کی سوزش
Sinogram Noun, Adjective رَیڈیو اوپیک واسطے کے اِنجیکشَن کے بَعد سائنس کی رَیڈیو گرفِک تَصویر
Sinological Adjective صینیات سے مُتعلق ۔
Sinologist Noun ماہر صینیات ۔ صینیات داں ۔ چینی زباں ۔
Sinologue Noun چین کی تہذیب و تاریخ وغیرہ کا ماہر ۔
Sinology Noun مُطالعہ چین ۔ صینیات ۔ چین کی زُبان ۔ ثقافت ۔
Sinomania Noun چینیوں یا ان کے عقیدے یا تہذیب کے لیے خبط ۔
Sinon Noun غلط بیانی کے ذریعے غلط فہمی میں ڈالنے والا ۔
Sinoor Name سنور ۔ بلی ۔ سردار ۔ دم کی جڑ ۔
Sinophile Adjective چینی پالیسی یا خصوصیات کی حمایت کرنے والا ۔
Sinophobe Noun چین دشمن ۔
Sinopic Adjective اسنوف یا اس کے گرد و نواح سے حاصل کیا ہوا ۔
Sinopite Noun ایک قسم کی سرخ مٹی اور جسے بطور رنگ استعمال کرتے ہیں ۔
Sinoplex ichthyosis Noun پیوست ، جلد کی خشکی
Sinopulmonary Noun پھیپھڑوں اور پیشانی کا عارضہ
Sinorespiratory Adjective جوف عظم یا سانس لینے کی نلی سے متعلق ۔
Sinous Noun بل کھایا ہوا
Sinquis Noun وہ نوٹس جو کسی امیدوار کو پادری بنانے سے پہلے کلیسائی حلقے میں لگایا جاتا ہے ۔
Sins and debts are always more than we think than to be Idiom اپنا گناہ اور اپنا قرض ہر شخص کو اصل سے تھوڑا لگتا ہے ۔
Sins father in law
Sins of omission and commission Noun ارتکاب فعل اور ترک فعل کے گناہ يا جرائم
Sins speculum
Sinse a spoonbil lives mostly on fish the only thing to be done in this case was to open a fish and fill it with castor oil
Sinsyne Adverb تب سے ۔ اب سے پہلے ۔
Sinter Phrase سنٹر ، حّمی مادہ : کسی دھات کے سفوف کو یا اس کے شکنجہ ساختہ ٹکڑے کو حرارت دے کر باہم پیوست کرنا ۔
Sintered Adjective پیوستہ ۔
Sintering Noun پیوستہ ہونا ۔